انگلینڈ EU Application کا نیا نظام بڑی Rejection مل رہی؟

انگلینڈ EU Application کا نیا نظام بڑی Rejection مل رہی؟
انگلینڈ EU Settlement Scheme میں بہت سی نئی تبدیلی اور نیا نظام دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے تحت لوگوں کو ایک بڑی Rejection کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنے ثبوت کو As A Fake لگا کے Send کیا تو اُن کو تو بڑی Rejection کا سامنا کرنا پڑ ہی رہا ہے لیکن اس کے باوجود ایک ایسی EU Application جہاں پہ آپ اُن کی Demand کو پورا کرتے ہیں جس کے تحت اُن کے پاس اتنی زیادہ Access نہیں ہے کہ آیا وہ آپ لوگوں کے ثبوت کو Check کر سکیں کہ یہ ثبوت Fake ہے یا پھر اصل ہیں لیکن ہوتا کچھ یوں ہے کہ جب آپ اپنے ثبوت Attach کرتے ہیں تو وہ Application آپ کو Okay کر دیتی ہے یعنی کہ آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کو Pre Settle Status مل چکا ہے جس پہ کافی لوگ خوش ہو جاتے ہیں لیکن جب سے Manually Checking شروع ہوئی ہے تو سب ہی لوگوں کے Documents کو Check کیا گیا تو بہت سے ایسے لوگ نکلے جن کی جانب سے Fake Documents لگے گئے جن کو پکڑ لیا گیا اور اسی بیس پہ ان کو Reject کیا جا رہا ہے اور مزید اس کے علاوہ بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اپنا Pre Settlement Status اور Settle Status لیا اور واپس یورپی ملک میں آ گئے یعنی کہ اپنے ملک میں چلے گے تو اُن کی جانب سے یہ سوچنا تھا کہ اُن کی جو ائیرپورٹ پہ انٹری تھی تو وہ ہوم آفس کے پاس موجود نہیں ہے لیکن اب ایسے لوگوں کو Calls اور Email کی جا رہی ہیں جس پہ ایسے لوگوں کی جانب سے یہ ہی کہنا ہے کہ ہم انگلینڈ میں ہی موجود ہیں لیکن ہوم آفس اُن کو Email کے ذریعے تاریخ بتا رہا ہے کہ آپ اس تاریخ کو انگلینڈ میں داخل ہوئے اور Exit آپ نے اس فلاں تاریخ کو کیا تو اب آپ Requirement پہ پورا نہیں اُتر رہے ہیں کیونکہ آپ 6 ماہ سے زیادہ ٹائم کیلیۓ باہر رہ چکے ہیں تو ان وجوہات کی بیس پہ آپ کا Status Reject کیا جاتا ہے اور اب مزید کافی کیسز Pending میں پڑے ہوئے ہیں جن کے Result باری باری آ رہے ہیں تو اس لیۓ اس طرح کی کوئی بھی غلطی نہ کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے