انگلینڈ سے بڑی خوشخبری آ گئی آخر بڑا اعلان آ ہی گیا

انگلینڈ سے بڑی خوشخبری آ گئی آخر بڑا اعلان آ ہی گیا
انگلینڈ کی جانب سے بڑی خوشخبری مسافروں کیلیۓ جاری ہوئی ہے جیسا کہ اس سے پہلے بھی آپ لوگوں کو بتایا گیا تھا کہ انگلینڈ سب ہی Tests کو ختم کر نے جا رہا ہے جو Fully Vaccinated ہیں اُن لوگوں کیلیۓ تو اب آخر کار انگلینڈ کی جانب سے باقاعدہ طور پہ اعلان کر دیا گیا ہے کہ ایسے لوگ جن کو Vaccine لگ چکی ہے تو اُن کیلیۓ اب کوئی بھی Test کروانا ضروری نہیں ہے اور اب ایسے لوگوں کو نہ تو انگلینڈ میں آتے وقت PCR Test کی ضرورت ہے اور نہ ہی اُن کو یہاں پہنچنے پر Test کروانے کی ضرورت ہے لیکن جو Passenger Locator Form ہے تو وہ آپ لوگوں کو لازمی طور پہ Fill Up کرنا ہے کیونکہ اس کے بینا آپ لوگ ٹریول نہیں کر سکو گے اور مزید جو Self Isolation کا قانون تھا تو وہ بھی اب ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اب بات کرتے ہیں ایسے لوگوں کی جن کو ویکسین نہیں لگی تو اُن کیلیۓ قانون کیا ہے تو اب ایسے لوگوں کیلیۓ انگلینڈ نے یہ اعلان کیا ہے کہ جن لوگوں کو ویکسین نہیں لگی تو وہ بھی ٹریول کر سکیں گے لیکن اس کیلیۓ اُن کو صرف Day 2 Test Book کرنا پڑے گا اور ساتھ میں PCR Test کی Negative Report ائیرپورٹ پہ دیکھانی ہے اور جب وہ لوگ یہاں پہ پہنچ جائیں گے تو پھر اُس کے بعد Day 2 Test کی Negative Report اگر وہ جب آ جائے گئی تو پھر باہر جا سکتے ہیں اور آپ کو Self Isolation دس دن کیلیۓ نہیں کرنی پڑے گئی اور اب یہ جو Rules عائد ہونے جا رہے ہیں تو وہ اب 11 فروری سے 4 بجے کے بعد نافذ ہو جائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. How to make money from slots in 2021 - WorkToBeat
    How to make money from 인카지노 slots? · Choose an option like “Make Money From Slots” · Select “Make Money From Online Casino” งานออนไลน์ · Select “Make 카지노 Money From

    جواب دیںحذف کریں