انگلینڈ EU Settlement Status میں اپلائی کرنے والوں کیلیۓ اہم خبر جاری ہوئی ہے تو جیسا کہ اگر آپ لوگوں کی شادی 31 دسمبر 2020 سے بعد میں ہوئی ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ کا ویزا ضرور Refuse کر دیا جائے گا کیونکہ کافی لوگ ایسے ہیں جن کی Recently شادی ہوئی ہے تو وہ اپلائی کر رہے ہیں اور اُن کو Reject کیا جا رہا ہے تو وہ لوگ کافی پریشان ہیں تو اب اس کا ایک ہی حل ہے کہ آپ اپنی Engagement کی بیس پہ ویزا حاصل کر سکتے ہیں اور اس حوالے سے آپ اُن کو Covering Letter میں اس سے متعلق واضح کر سکتے ہیں کہ میری Engagement جو کہ 2017 یا پھر 2018, 2019 میں ہوئی ہے اور پھر ہماری شادی جلد ہی ہونی تھی لیکن اس کورونا وبا کی وجہ سے کافی Late کا شکار ہوئی ہے اور پھر شادی 31 دسمبر 2020 کے بعد ہوئی اور آپ لوگوں کی پالیسی کے مطابق یہ Date ختم ہو گئی تھی تو اس لیۓ ہماری Request کو قبول کیا جائے اور ہمیں 5 سال کا EU Settlement Status یا پھر Settle Status جاری کر دیا جائے تو آپ لوگوں نے یہ ساری کی ساری چیزیں Covering Letter میں Mention کرنی ہے کیونکہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کہ اس طریقے کو اپناتے ہوئے Proof Attach کر کے Documents کو جمع کروا رہے ہیں اور اُن کو فیصلے بھی Positive مل رہے ہیں تو جن لوگوں کا بھی مسئلہ اس طرح کا ہے تو وہ لوگ ضرور اس طریقے کو Follow کریں کیونکہ آپ لوگ ثبوت کے طور پہ اپنی Engagement کی تصویر وغیرہ اس طرح کے ثبوت Attach کر سکتے ہو جس سے آپ کا کیس Strong ہو جاتا ہے اور پھر آپ کو ویزا لازمی طور پہ دیا جائے گا
0 تبصرے