انگلینڈ میں بڑی مشکل حل بڑا قانون آخر ہوا ختم فیصلہ آ گیا

انگلینڈ میں بڑی مشکل حل بڑا قانون آخر ہوا ختم فیصلہ آ گیا
یوکے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کی طرف سے ایک اہم قانون یوکے میں موجود امیگرنٹس کیلیے بنانے کی کوشش کی گئی اور ہوم آفس کی طرف سے اس قانون کو نافذ بھی کیا گیا لیکن اب اس قانون کو ختم کر دیا گیا ہے اور عدالت کی طرف سے امیگرنٹس کے حق میں فیصلہ دیا گیا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق ہوم آفس کی طرف سے امیگرنٹس کے خلاف کچھ اس طرح کی کاراوئی سامنے آئی تھی کہ امیگرنٹس کی age assessment کے حساب سے ان کی عمر کا غلط انداز لگایا گیا اور کافی سارے امیگرنٹس کو جو نابالغ تھے تو ان کو بالغ لسٹ میں ڈال کر ان امیگرنٹس کو ان کے حقوق سے محروم کیا گیا تو ہوم آفس کی طرف سے جب یہ غلط کاروائی ایسے نابالغ افراد کے ساتھ کی گی تو ان میں سے چند امیگرنٹس نے عدالت جانے کا راستہ اختیار کیا اور اب اس جانب سے عدالت نے ہوم آفس کو حکم اور اپنا فیصلہ جاری کیا ہے کہ یہ قانون غلط پاس کیا گیا اور اس کا استعمال بھی غلط کیا گیا ہے جس کی وجہ سے نابالغ لوگ متاثر ہوئے ہے اور اب عدالت کی طرف سے فیصلہ سنایا گیا ہے امیگرنٹس کے حق میں اور ہوم آفس کو اس طرح کی کاروائی کرنے سے منع کیا گیا ہے اور جن لوگوں کی غلط age assessment کی گی ہے تو اب عدالت کی طرف سے ان کے حق میں اب فیصلے آنے شروع ہو چکے ہے اور ان لوگوں کو جو بھی حقوق نہیں دیئے گے تھے وہ بھی ان کو جاری کر دئیے جائیں گے تو اب یہ ایک اور فیصلہ یوکے امیگرنٹس کے حق میں آیا گیا ہے اور ہوم آفس کو خبردار کیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے