انگلینڈ کے Work Visas کا نیا نظام شروع ہو گیا بڑی اجازت مل گئی

انگلینڈ کے Work Visas کا نیا نظام شروع ہو گیا بڑی اجازت مل گئی
انگلینڈ کا ورک پرمٹ حاصل کرنے کیلیۓ نیا اور اچھا اعلان جاری ہوا ہے جیساکہ یورپ میں رہنے والے خاض طور پہ اس حوالے سے Wait کر رہے تھے تو اب وہ لوگ جن کو بریگزٹ کے بعد انگلینڈ کی Nationality ملی ہے اور اب وہ انگلینڈ میں Pre Settlement Status میں اپلائی تو نہیں کر سکتے ہیں لیکن اب اُن کیلیۓ انگلینڈ میں کام کرنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ وہ یورپ سے ہی انگلینڈ کا ورک پرمٹ اپلائی کریں جیسا کہ Education Field میں جا سکتے ہیں اور مختلف شعبے ہیں جہاں پہ اپلائی کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس وقت انگلینڈ میں Workers کی کمی کی وجہ سے کافی ایسے Sectors ہیں جہاں پہ اپلائی کیا جا سکتا ہے اور مزید جیسے پہلے یورپ کے لوگوں کیلیۓ اوپن تھا وہاں جا کے کام کر سکتے تھے تو اب ویسا نہیں ہے اور مزید ابھی بھی یورپ کے لوگ کیلیۓ 90 دن کی انٹری فری ہے آپ لوگ وہاں پہ رہ سکتے ہیں ٹریول کر سکتے ہیں لیکن کام نہیں کر سکتے ہیں اور اگر کام کرتے ہیں اور پکڑے جاتے ہیں تو پھر آپ پہ Ban عائد کر دیا جائے گا تو اب انگلینڈ کی جانب سے نیا نظام بنایا جا رہا ہے ورک ویزوں سے متعلق اور سب سے زیادہ Workers یورپ سے ہی لیۓ جائیں گے اور اس کی وجہ ان کی Labour Market بہت ہی بڑی رہی ہے جس کیلیۓ بریگزٹ کیا گیا اور دوسری وجہ اس کمی کو پورا کرنے کیلیۓ قریب ترین یورپ سے ہی پورا کیا جا سکتا ہے اور اب Transport یعنی کہ Bus Drivers, Truck Drivers تو اس شعبے میں لوگوں کو کمی کے باعث لیا جا رہا ہے اور دوسرے نمبر پہ Butchers اور Care Workers کی کمی واقع ہے اور ابھی مزید Recently انگلینڈ کی حکومت نے امیگرنٹس کو بھی بڑی سہولت مہیا کی ہے یعنی کہ جن اسائلم سیکرز کے پاس کام کرنے کی اجازت نہیں تھی تو اُن کو Care Workers کے شعبے میں کام کی Permission دے دی یعنی کہ لیگل طور پہ اب اسائلم سیکرز اس شعبے میں کام کر سکتے ہیں اور اب مزید نیا نظام یورپی لوگوں کو ورک ویزے دینا کا شروع ہونے جا رہا ہے جس کے تحت جلد ہی انگلینڈ میں کمی مختلف شعبوں میں ختم ہو سکتی ہے اور مزید امیگرنٹس کیلیۓ بھی نیا لائے عمل آ سکتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے