انگلینڈ میں امیگرنٹس کو ملی بڑی جیت نیا فیصلہ آ گیا

انگلینڈ میں امیگرنٹس کو ملی بڑی جیت نیا فیصلہ آ گیا
انگلینڈ کی جانب سے اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ اچھی خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ پریتی پٹیل اور بورس جانسن کی حکومت جیسے ہی کوئی نیا پلان بناتی ہے اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ تو پھر اُس کے تحت کوئی نہ کوئی بڑی رکاوٹ ضرور بن جاتی ہے اور اسی طرح کے معاملات ان کی جانب سے کافی دفعہ کیۓ گئے لیکن ہر دفعہ ان کو ناکامی ہی ملی تو اب اسی حوالے سے ایک نئی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے جس میں اللیگل امیگرنٹس کو ایک اور جیت مل چکی ہے تو جیسا کہ Africa کا ایک اہم ملک ہے جس کا نام Ghana ہے اور اس کا Neighbour ملک Rwanda تو یہ ملک ایسے ہیں جن کے بارے میں ہوم آفس نے ایک پریس Conference میں بتایا کہ اب ہم ان دو ممالک میں سنٹر بنانے جا رہے ہیں تو اب جو بھی تمام اللیگل امیگرنٹس جو یہاں پہ پکڑے جائیں گے تو اُن امیگرنٹس کو ان سنٹر میں ڈالا جائے گا اور اب ان کو وہاں سے ہی Deport کیا جائے گا تو اب اس حوالے سے Ghana کی Foreign Ministry نے بہت ہی سختی کے ساتھ اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے کیونکہ اُنہوں نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا فیصلہ کوئی بھی ایسی بات چیت ہماری انگلینڈ کے ساتھ نہیں چل رہی ہے اور Ghana ملک خاض طور پہ اس کے خلاف ہے اور مزید Rwanda کی جانب سے بھی اسی طرح کا Response ملا ہے انگلینڈ کو کیونکہ اس سے پہلے بھی پریتی پٹیل کی جانب سے اس طرح کی کوشیش کی گئی جو کہ وہ بھی ناکام رہی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے