انگلینڈ نے EU Nationals کیلیۓ ایک نیا قانون بنایا ہے جس کو کورٹ نے Pass بھی کر دیا گیا ہے اور اس کی وجہ جیسا کہ آپ سب کو یہ معلوم ہے کہ ویزا اپلائی کرنے کی جو Deadline تھی تو وہ 31 دسمبر 2020 اور جن لوگوں نے اپلائی کر دیا تھا تو اُن کے Visas لگنا شروع ہو چکے ہیں اگر آپ نے اپیل جیت لی ہے اور اگر آپ کی اپیل Pending میں ہے تو پھر آپ کو Wait کرنا پڑے گا لیکن اب اس کے لیۓ اگر جن کے کیسز Pending میں پڑے ہوئے ہیں تو اُن کو اب یہ Criteria دھیان میں رکھنا پڑے گا تو اب وہ Criteria یعنی کہ کورٹ کی جانب سے نیا فیصلہ جاری ہوا ہے اور اس کیس کا نام Sameena Begum ہے تو اب اُس میں کورٹ نے ایک ایسا اہم فیصلہ جاری کیا ہے کہ اب آپ لوگوں کو اس حوالے سے یہ Check کرنا پڑے گا کہ آپ کا جو Sponsor تھا یعنی کہ جس وقت آپ اُس کے ساتھ outside UK رہائش پزیر تھے ایک ہی گھر میں یا پھر اگر آپ اُس کے تحت Financial Dependency کو ثابت کر رہے تھے تو اُس وقت اُن کی Nationality کیا تھی کیونکہ بعض اوقات کچھ یوں ہوتا ہے کہ جو آپ کا Sponsor ہے تو اُس کو Nationality یورپ کی بعد میں ملتی ہے لیکن آپ اُس کے HouseHold ممبر بھی ہوتے ہیں یا پھر Financial Dependent ہوتے ہیں تو اب اس حوالے سے کورٹ نے یہ کہا ہے کہ جس وقت Financial Dependent تھے HouseHold ممبر تھے یعنی کہ گھر میں رہ رہے تھے تو اُس ٹائم پہ آپ کے Sponsor کا EU National ہونا ضروری ہے تو آیا یہ جو کیس تھا Sameena Begum کا تو اُس میں یہ ہی ہوا تھا کہ جو Dependent تھا تو وہ Home Country میں Sponsor کے پاس رہ رہا تھا لیکن اُس ٹائم پہ اُس کے پاس EU کا پاسپورٹ نہیں تھا یعنی کہ اُس کو پاسپورٹ بعد میں ملا تھا تو کورٹ نے پھر اُسی بیس پہ اس اپیل کو مسترد کر دیا اور کورٹ کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ جس وقت آپ EU National کے Dependent بنے گے تو آپ کے پاس Financial Dependency کا ثبوت Must Be ہونا چاہیے اور ساتھ میں آپ کے Sponsor کا بھی EU National ہونا ضروری ہے
0 تبصرے