انگلینڈ کا بڑا اعلان نئی سہولت Visa Scheme Boost ہو گئی

انگلینڈ کا بڑا اعلان نئی سہولت Visa Scheme Boost ہو گئی
انگلینڈ حکومت کی جانب سے ویزوں کا عمل تیز کرنے کیلیۓ لائے عمل پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق ہزاروں Workers کو بھرتی کرنے کا نیا عمل اس سال میں شروع کیا جا رہا ہے اور مزید انگلینڈ میں یہ شعبہ ایسا ہے جس میں Workers کی اشد ضرورت اور ساتھ میں جو بھی Workers اس شعبے میں اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں تو اُن کو بھی سہولت دی جا رہی ہے


تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یہ شعبہ Social Care Workers کا ہے اور اب اس Health And Care Visa Scheme میں Extension کے بعد Social Care Visa میں سب سے بڑا اضافہ دیکھنے کو ملے گا اور اس کی بڑی وجہ انگلینڈ میں Health Care سے متعلق Workers کی Shortage ہونے کی صورت میں بڑی سہولت دی جا رہی ہے اور مزید اس کے علاوہ Social Care کے Workers اور اسی طرح گھریلو Workers کو 12 ماہ کی مدت کے لیے اور اسے اہل بنانے کے لیے صحت اور Care کے ویزے میں عارضی تبدیلیوں کے بعد Adult social care کے افرادی قوت کو بڑھانے کے لیے ہزاروں اضافی Care Workers کو بھرتی کیا جا سکتا ہے اور پھر اس سے Social care کے آجروں کے لیے اس اہم شعبے کو Fill Up کرنے کے لیے اہل Workers کو بھرتی کرنا تیز اور آسان ہو جائے گا اور مزید اس کے علاوہ مائیگریشن ایڈوائزری کمیٹی (MAC) کی طرف سے Care Workers اور گھر کی دیکھ بھال کرنے والوں کو ہیلتھ اینڈ کیئر ویزا کے لیے اہل بنانے اور اس پیشے کو شارٹیج اوکیپیشن لسٹ (SOL) میں شامل کر لیا گیا ہے اور اب شارٹیج آکوپیشن لسٹ میں شامل ہونے سے دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے ہیلتھ اینڈ کیئر ویزا کے لیے کم از کم £20,480 سالانہ تنخواہ مقرر کی جائے گی جس سے اعلیٰ ہنر مند جو معیاری دیکھ بھال کو اچھے طریقے سے سر انجام دے سکیں اور اب اس حوالے سے یہ توقع ہے کہ عارضی اقدامات اس سال کے اوائل میں نافذ العمل ہوں گے اور یہ کم از کم 12 ماہ کے لیے لاگو ہوں گے، جس سے عملے کی ضرورت کو فروغ ملے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے