انگلینڈ میں تقریباً 5 سال پہلے ایک ایسا قانون پاس کیا گیا تھا جب ساجد جاوید انگلینڈ کے ہوم سیکرٹری تھے تو اُن کی جانب سے ایک ایسا قانون پاس کیا گیا جس کے باعث لاکھوں کی تعداد میں امیگرنٹس کے ساتھ ناانصافی کی گئی جس کی اب اچھی خبر آ گئی ہے جیسا کہ پریتی پٹیل کا Border And Immigration Bill تو اُس کو بھی اب Rejection کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ پریتی پٹیل کا وہ Bill بھی بالکل اسی طرف جاتا ہے اور مزید اگر دیکھا جائے گا تو 5 سال پہلے بنگلہ دیش کے لوگوں کو بھی Reject کیا گیا اور ان لوگ کی یہ تعداد 100 سے زائد تھی اور ان لوگوں کو بینا بتائے Reject کیا گیا یعنی کہ اُن کی Nationality کو Cancel کر دیا گیا اور Nationality ختم ہونے کے بعد وہ لوگ 5 سال تک انگلینڈ داخل نہیں ہو سکے لیکن اُن کی جانب سے کیس کو لڑا گیا تو اب سپریم کورٹ کی طرف سے یہ فیصلہ آیا ہے کہ جن لوگوں کو Reject کیا گیا تو فوراً سے ان کی Nationality کو واپس کیا جائے کیونکہ حکومت کے پاس کوئی بھی ایسا ثبوت موجود نہیں ہے کہ آیا یہ شخص کسی بھی ایسی اللیگل Activity میں ملوث رہا جس سے یہ پتہ چل سکے کہ یہ انگلینڈ کی عوام کیلیۓ خطرہ بن سکتا ہے تو اب آخر ان لوگوں کو یہ کامیابی مل گئی ہے اور مزید اب ان کو انگلینڈ کی Nationality بھی واپس مل جائے گئی اور مزید اسی طرح اور بھی لوگ ایسے ہیں جن کی Nationality Cancel کی گئی تو اب اُن کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا اور مزید پریتی پٹیل کا جو Border And Immigration Bill ہے تو وہ بھی اب پاس نہیں ہو سکے گا
1 تبصرے
یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریں