انگلینڈ کا نیا Ballot System آ گیا بڑی خوشخبری آ گئی

انگلینڈ کا نیا Ballot System آ گیا بڑی خوشخبری آ گئی
انگلینڈ سے اچھی خبر جاری ہوئی ہے کیونکہ انگلینڈ میں Youth Mobility Scheme کا Ballot System شروع ہو گیا ہے اور اب انڈیا کا نام جیسا کہ اس Scheme میں شامل ہے اور انڈین Lucky Draw کے تحت لوگوں کو 2 سال کا Free Work Visa ملے گا اور اس کے لیۓ نہ تو کسی Sponsorship کی ضرورت ہے اور نہ ہی Job Offer چاہیے اور مزید انگلینڈ میں آ کے اگر Job مل جاتی ہے دو سالوں میں جو آسانی سے مل جاتی ہے تو پھر اُس کے بعد ویزے کو Transfer کر کے Settle بھی ہو سکتے ہیں 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ Youth Mobility Scheme میں پہلے Taiwan, Hong Kong, Australia اور اسی طرح بڑے ممالک کیلیۓ یہ Scheme تھی لیکن پھر اُس کے بعد Iceland اور انڈیا کا بھی نام اس میں شامل کر لیا گیا اور مزید اس حوالے سے بتایا گیا کہ جس کی بھی عمر 18 سے 30 سال ہے اور جس کے پاس T.B Test ہے اور مزید 25 سو 30 پاؤنڈ یعنی کہ ڈھائی لاکھ اگر آپ کے Account میں 28 دن کیلیۓ آپ نے رکھے ہیں تو پھر ایسی صورت میں وہ شخص Entry کر جائے گا Lucky Draw میں جیسا کہ Lottery Base پہ Ballot System ہوتا ہے تو اب انگلینڈ کی جانب سے اس Lucky Draw کو Randomly Base پہ Draw یعنی کہ نکلا جائے گا تو پھر اُس Draw میں آپ کا نام آ جاتا ہے تو پھر آپ 2 سال کا Free Work Visa لے کے انگلینڈ میں جا کے لاکھوں کما سکتے ہیں کیونکہ آپ انگلینڈ میں کوئی بھی Job کر سکتے ہیں جہاں تک کے انگلینڈ میں Labour بھی 2 سے 3 لاکھ آرام سے کما لیتا ہے اور مزید اس Scheme میں اپلائی کرنے کیلیۓ یعنی کہ Lucky Draw میں آپ کا نام پاسپورٹ نمبر موبائل نمبر اور آپ کی Date Of Birth تو یہ چیزیں آپ نے Send کرنی ہیں اور اگر آپ کا نام 14 دن میں آ جاتا ہے تو پھر آپ کو Email آئے گئی اور اُس کے بعد آپ کو Online Form بھرنا پڑے گا اور Payment کرنی ہوتی ہے تو وہ آپ کو 1 month کے دوران ہی ادا کرنی پڑتی ہے یعنی کہ جب آپ کو Email موصول ہوتی ہے اور پھر اُس کے بعد آپ کو اپنے سارے کے سارے Documents کو Submit کرنا ہوتا ہے یعنی کہ Embassy میں جا کے 3 months کے اندر اندر اور پھر اُس کے بعد آپ کو ویزا مل جاتا ہے اور پھر آپ انگلینڈ میں 2 سال کے ورک ویزے پہ آ جاتے ہیں تو بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہے کہ انڈین کا Ballot System ابھی کیوں Strat نہیں ہوا ہے تو انڈین کا جو Ballot System ہے تو وہ مارچ میں یا پھر جولائی 2022 میں شروع ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے