انگلینڈ ہوم آفس اور پریتی پٹیل کی جانب سے ایک ایسا سسٹم بنایا جا رہا ہے جس کے بعد اب امیگرنٹس کیلیۓ مزید مشکل بن جائے گئی اور اب اس نئے سسٹم کے تحت اس قانون کو حصہ بنا لیا گیا ہے اور اب اس قانون کے مطابق امیگرنٹس کو کافی حد تک In Future مشکل درکار ہو گی تو اب یہ نیا قانون خاض طور پہ یہ ہے کہ اگر کوئی بھی Rent پہ کوئی Property وغیرہ خریدتے ہیں تو اب آپ کو لازمی طور پہ اپنی Identification دیکھنی پڑے گئی کہ آیا آپ انگلینڈ میں لیگل ہیں یا پھر اللیگل ہیں اور مزید آپ کا جو Employer ہے جہاں پہ آپ اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں تو اُس کے پاس بھی آپ کی تمام تر Detail موجود ہونی چاہیے Otherwise اُس کیلیۓ بھی مزید قوانین سخت ہونے جا رہے ہیں تو اب Employer کیلیۓ ضروری یہ ہے کہ وہ نہ صرف Check کرے بلکہ وہ ہوم آفس کو اس کے بارے میں مکمل Detail بھی دے اور اب اگر وہ Employer اپنے ملازمین کی Detail نہیں دے گا تو پھر ایسی صورت میں اُس کیلیۓ بھی مزید بڑی مشکل بن سکتی ہے یعنی کہ بڑے جرمانوں کا سامنا کرنا پڑے گا تو اب اس نئے سسٹم کے تحت امیگرنٹس کیلیۓ مزید مشکل بن چکی ہے جس کے بعد اب اُن کا Rent پہ گھر لینا اور مزید جاب لینا مشکل ہے اور مزید یہ امیگرنٹس انگلینڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں اور مزید نئے آنے والے امیگرنٹس تو وہ بھی یہ سبق حاصل کر لیں کہ اب انگلینڈ میں داخل نہیں ہونا چاہیے تو اب آنے والے دنوں کیا یہ قانون چلاتا رہے گا یا پھر اس قانون کو Ban کر دیا جائے گا جلد ہی اس حوالے اپڈیٹ آ جائے گئی
0 تبصرے