انگلینڈ مسافروں کیلیۓ بڑا خطرناک فیصلہ آنے جا رہا؟

انگلینڈ مسافروں کیلیۓ بڑا خطرناک فیصلہ آنے جا رہا؟
انگلینڈ میں نئے کیسز اتنے زیادہ ہیں جو کہ 2 لاکھ سے بھی زاہد دیکھنے کو مل رہے ہیں اور مزید جو death کیسز ہیں تو وہ بھی 250 کے قریب ہیں لیکن اس کے باوجود انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن نے پابندیوں کو نرم رکھا ہوا ہے اور مزید انگلینڈ میں پب، ریسٹورنٹ میں لوگ بیٹھ کے کھانا کھا سکتے ہیں اور مزید اسی طرح جو Public Transport, Buses اور Hospitals Universities میں Face Mask کو لازم رکھا گیا ہے اور مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جو بھی لوگ اپنے گھروں سے کام کر سکتے ہیں تو وہ گھروں سے ہی کام کریں اور مزید Employers کو بھی Force کیا گیا ہے کہ جو کام گھر سے ہو سکتا ہے تو وہ کام گھر سے ہی کیا جائے لیکن Super Markets اور Nurses وغیرہ کو کام پہ جانا ہی پڑے گا تو اب جو نئی اور اہم اپڈیٹ یعنی کہ 31 جنوری کو کیا ہونے جا رہا ہے تو اس حوالے سے تمام تر Detail کو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جو بھی لوگ اب انڈیا پاکستان سے آ رہے ہیں تو اُن کیلیۓ سب سے اہم Rule آپ کو Passenger Locator Form بھرنا ہو گا اور اس Form کو Fill up کرنا سب پر لازم ہے اور مزید اگر آپ Fully Vaccinated ہیں اور آپ کا ملک Red List میں موجود نہیں ہے تو پھر آپ کو Day 2 test Book کرنا ہے Covid کا اور اگر آپ کا Test Negative آتا ہے تو پھر آپ پہ Self Isolation ختم ہو جاتا ہے اور مزید اب بہت سے لوگوں کا پوچھنا ہے کہ کیا انڈیا اور پاکستان Red list ممالک میں آ رہا ہے تو جی ہاں پاکستان اور انڈیا ایک بار پھر انگلینڈ کی Red list میں آنے جا رہا ہے لیکن سب سے زیادہ Chances انڈیا کے ہیں Red list میں آنے کے کیونکہ انڈیا میں ڈھائی لاکھ کے قریب کیسز آ چکے ہیں اور یہاں کے لوگ کوئی بھی Rule کو Follow نہیں کر رہے ہیں اور اب اگر یہ تعداد انڈیا میں بڑھتی گئی تو پھر 31 جنوری کے بعد انڈیا انگلینڈ کی Red list میں آ جائے گا تو جو بھی Workers, Students اس وقت انڈیا میں موجود ہیں تو وہ 31 جنوری سے پہلے انگلینڈ میں چلے جائیں Otherwise انڈیا پھر Red list میں چلے جائے گا جس کے بعد انڈین مسافروں کا انگلینڈ میں ٹریول کرنا مشکل ہو جائے گا اور مزید ابھی پاکستان میں اتنے کیسز نہیں ہیں جس کی وجہ سے ابھی پاکستان انگلینڈ کی Red list میں نہیں جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے