انگلینڈ میں بڑے Benefits کا فائدہ مل رہا؟ بڑی خوشخبری آ گئی

انگلینڈ میں بڑے Benefits کا فائدہ مل رہا؟ بڑی خوشخبری آ گئی
انگلینڈ 2022 میں جو بھی Students Study مکمل کر کے انگلینڈ میں Settle ہونا چاہ رہے ہیں تو اُن کیلیۓ بڑی خوشخبری یعنی کہ اُن کو کون کون سے Benefits ملیں گے اور اب 2022 میں کون سے Rules تبدیلی ہوئے ہیں اور مزید انگلینڈ کی گورنمنٹ آپ کو کیسے Help کرے گئی تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیساکہ اس سے پہلے جو بھی Students انگلینڈ میں Study کرنے جاتے تھے تو اُن کو نہ تو Job Opportunity ملتی تھی اور نہ ہی وہ وہاں پہ Settle ہو سکتے تھے یعنی کہ Settle ہونے کے Chances بہت ہی کم تھے اور وہی Students Settle ہوتے تھے جن کی Education بہت اچھی تھی یعنی کہ جن کی Education Highly Professional تھی تو وہی Settle ہو سکتے تھے 2019 سے پہلے انگلینڈ میں تو اب پریتی پٹیل اور انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن امیگریشن کو لے کے بہت ہی اچھے کام کر رہے ہیں اور جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے ایک بہت ہی بڑی تعداد میں انگلینڈ میں Shortage درکار ہوئی ہے جس میں اب Labour کی Shortage ہے Professional لوگوں کی ہے اور اب یہ کمی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے تو اس لیۓ اب انگلینڈ کو ورکرز چاہیے جو کہ انگلینڈ میں جا کے اس Shortage کو پورا کر سکیں تو اب اس لیۓ انگلینڈ حکومت نے اس کا Solution یہ سوچا ہے کہ اب ہم یورپین لوگوں کو Direct Work Permit نہیں دیں گے بلکہ پوری دنیا سے جو Best Possible Talent ہے تو اُس کو لیا جائے اور اس Best Possible Talent کا مطلب کہ سب سے پہلے لوگ انگلینڈ میں Contribute زیادہ عرصے کیلیۓ کریں تو اب یہ Best Option Students کیلیۓ ہے اور اب Students Visa کی Success Rate 95 Percent ہے تو اب جو بھی Student انگلینڈ میں study کر رہے ہیں تو اُن کو 2022 میں امیگریشن میں نرمی کے بعد بڑے مواقعے ملیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے