انگلینڈ میں ٹریول کرنے والے مسافروں کیلیۓ نئے قوانین جاری ہوئے ہیں تو جیسا کہ جن لوگوں کو ابھی انگلینڈ میں کورونا ہو رہا ہے تو اُس کے بعد جو اب Self Isolation ہے تو اُس کا ٹائم پہلے 7 دن کیلیۓ کیا گیا اور اب مزید گورنمنٹ نے اُس کو کم کر کے 5 دن کیلیۓ کر دیا ہے تو اب یہ جو 5 دن کیلیۓ Self Isolation کا ٹائم کیا گیا ہے تو وہ دوسرے ممالک سے ٹریول کرنے والے مسافروں کیلیۓ نہیں ہے بلکہ یہ انگلینڈ میں موجود لوگوں کیلیۓ ہے یعنی کہ جن کو کورونا ہوتا ہے اور اب مزید اس کے علاوہ جو مسافر ٹریول کر رہے ہیں جن لوگوں کو ویکسین لگی ہوئی ہے تو وہ لوگ صرف اور صرف Lateral Flow Test Book کریں نہ کہ Day 2 test Book کریں اور مزید جو لوگ ٹریول کر کے آ رہے ہیں تو اُن لوگوں نے Pre Departure Test نہیں کروانا ہے اگر اُن کی Flight Direct ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر کسی مسافر کا Transist کسی دوسرے ملک For Example دبئی میں ہے یا پھر کسی بھی ایسے ملک میں ہیں جہاں پہ وہ آپ سے Pre Departure test کی Demand کرتے ہیں تو پھر آپ کو یہ test کروانا پڑے گا اور مزید پاکستان میں جب آپ لوگ ٹریول کرتے تھے تو Airport پہ آپ کا Rapid Test ہوتا تھا تو وہ اگر Positive آتا تھا تو پھر گورنمنٹ کے ایسے مخصوص Areas میں آپ کو قرنطینہ کرنا پڑتا تھا 10 دن کیلیۓ تو اب گورنمنٹ نے اس کو ختم کر کے Home Quarantine کا کہا ہے اور مزید جو لوگ دوسرے ممالک سے آتے تھے یعنی کہ جن کے پاس Foreign Passport تھے تو اُن کیلیۓ Vaccine کی شرط ضروری نہیں تھی اور وہ ٹریول کر سکتے تھے لیکن اب گورنمنٹ نے 18 سال کی عمر کے جو بھی Foreigner پاکستان ٹریول کریں گے تو اب اُن کا بھی Vaccinated ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے
0 تبصرے