انگلینڈ میں جن لوگوں نے اپنا Pre Settlement Status جاری کردہ EU Application کے تحت اپلائی کیا جس کے بارے میں آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ اُس Application میں آپ کے کیسز کو تو Approved کر دیا جاتا ہے لیکن بعد میں جب آپ کا کیس Manual Review میں جائے گا تو پھر آپ کو مشکل پیش آئے گئی اور مزید اس کے علاوہ کون سے کیسز کو Benefits مل رہا ہے اور Reject کیسز کی تعداد کم ہے یا زیادہ ہے تو اب اسی کو لے انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے نئی اور اہم اپڈیٹ جاری ہوئی جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ہوم آفس نے اس تمام تر پراسیس کو مد نظر رکھتے ہوئے اب ایک General Inspector کو Hire کیا ہے جس کا خاض طور پہ کام یعنی کہ EU Application کے ذریعے جنہوں نے کیس کو جمع کروایا اور اُن کی جانب سے Requirement کو پورا نہیں کیا گیا یعنی کہ 31 دسمبر سے پہلے کا ثبوت جنہوں نے نہیں دیا تو وہ Inspector ان Files کو Check کرے گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ ابھی جیسا کہ انگلینڈ کو ورکرز کی بہت ہی زیادہ کمی کا سامنا ہے جس کے باعث اب کافی لوگوں کو Benefits بھی مل سکتے ہیں کیونکہ اب ایسا ہو سکتا ہے کہ انگلینڈ کیسز کو پہلے کی طرح نہ Check کرے جس طرح کے خدشات دیکھنے کو مل رہے ہیں کیونکہ اب ہو سکتا ہے کہ جو Pre Settlement Status اور جو Settle status ہے تو اُس کو Normally طور پہ Overview کیا جائے نہ کہ ان کیسز کو Deeply طور پہ Check کیا جائے اور ان لوگوں کو Rejection دی جائے کیونکہ ابھی تک تو یہ ہی دیکھنے کو مل ہے کہ بہت سے کیسز کو Pass کیا جا رہا ہے اور جن کیسز کو Reject کیا جا رہا ہے تو وہ بہت ہی کم کیسز ہیں
0 تبصرے