انگلینڈ کا Pre Settlement Status حاصل کرنے کیلیۓ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے ساتھ Fraud ہوا ہے جیسا کہ بہت سے ایسے Agents ہیں جو کہ 5 یا پھر 4 ہزار پاؤنڈ لے کے کہتے ہیں کہ ابھی بھی آپ کو Pre Settlement Status 5 سال کا دلوا دیں گے اور وہ خاض طور پہ ایک Application کے تحت جو کہ Automatic System ہے جو کہ Application کے ذریعے ہوتا ہے تو اگر وہاں پہ Option پہ کلک کر کے کہتے ہیں کہ آیا آپ کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں یعنی کہ Documents اور یورپ کی Nationality بھی ہے اور جب تمام چیزیں اُس Application پہ Upload کر دی جاتی ہیں تو پھر Auto system کے تحت وہ Application عارضی طور پہ Status جاری تو کر دیتی ہے اور اُس پہ یہ لکھا ہوتا ہے کہ آپ کو Pre Settle Status مل چکا ہے لیکن جب ہوم آفس کے اہلکار ان Applications کا Review کرتے ہیں یعنی کہ اُن Documents کو Check کرنے کے ساتھ ساتھ Verification کرتے ہیں تو تب اُن کو یہ پتہ چل جاتا ہے کہ آیا یہ شخص جس سے ثبوت 2020 سے پہلے کے مانگے گئے ہیں تو یہ ثبوت دینے کی بجائے یعنی کہ اس کی اپنی Nationality ابھی ہی 2021 میں پاس ہوئی ہے تو پھر ایسی صورت میں وہی پہ آپ کا سارا کام Reject ہو جاتا ہے اور مزید کچھ لوگوں پہ 10 سال کی پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے کہ وہ اب انگلینڈ میں داخل نہیں ہو سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ جو لوگ انگلینڈ میں اپنا Status اپلائی کر کے یورپ میں آ گئے ہیں تو اُن کیلیۓ بھی خطرہ یہ ہے کہ ہوم آفس کو اس حوالے سے علم ہے کیونکہ اب انگلینڈ نے اپنے ائیرپورٹ اور Ports پہ تمام تر معاملات کو Check کرنا شروع کر دیا ہے کہ کون سا شخص انگلینڈ میں کتنے ٹائم کیلیۓ موجود ہے اور کتنے ٹائم سے باہر ہے تو اب جیسا کہ Pre Settlement Status آپ کو مل چکا ہے اور اب 5 سال کیلیۓ آپ کو کوئی بھی تنگ نہیں کرے گا اور یہ اُن کی بات کی جا رہی ہے کہ جن لوگوں کی Verification کے بعد جن لوگوں کو Card مل چکے ہیں اور ان کو Insurance Number بھی مل چکا ہے لیکن جب ان کے 5 سال مکمل ہوں گے اور پھر جب یہ Settle Status کیلیۓ اپلائی کریں گے تو اُس وقت ایسے لوگوں کو مسئلہ درپیش آئے گا جن لوگوں نے ان Rules کو Follow نہیں کیا ہو گا
0 تبصرے