انگلینڈ کا نیا نظام بڑا فیصلہ کر دیا کون سے ممالک متاثر ہوں گے

انگلینڈ کا نیا نظام بڑا فیصلہ کر دیا کون سے ممالک متاثر ہوں گے
انگلینڈ کی جانب سے ایک ایسا پروگرام لایا جا رہا ہے جس کے مطابق ایک ایسا Certificate اسی سال میں Issue کیا جائے گا اور اب 60 سے زاہد ممالک کی ایک List بنائی گئی ہے جس میں South American کے کافی ممالک ہیں اور اس کے بعد کینیڈا، امریکہ یورپ کے ممالک بھی اس List میں شامل ہیں اور یہ وہ ممالک ہیں جن کو انگلینڈ کی Free Entry ہے یعنی کہ ان لوگوں کو ویزا نہیں لینا پڑتا ہے تو وہ لوگ یہاں پہ بغیر ویزے کے آ سکتے ہیں تو اب ان لوگوں کو انگلینڈ میں آنے سے پہلے ETIS لینا پڑے گا تو یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس کے مطابق انگلینڈ داخل ہونے والوں کو پہلے اس سے متعلق Certificate لینا پڑے گا کہ آیا آپ پہ کوئی جرم تو عائد نہیں ہے یا پھر آپ کا عدالت میں کوئی Crime سے متعلق کیس تو نہیں چل رہا تو اس حوالے سے آپ کی پہلے جانچ پڑتال کی جائے گئی اور مزید آن لائن ہی آپ کے Data کو Check کیا جائے گا اگر آپ کسی جرائم میں ملوث نہیں ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ کو با آسانی کچھ ہی گھنٹوں میں Certificate جاری کر دیا جائے گا اور مزید اگر کوئی جرم یا پھر عدالت میں آپ کا کوئی کیس چل رہا ہے تو سسٹم آپ کو بتا دے گا کہ پہلے آپ اس حوالے سے Clear ہو جائیں اور پھر اُس کے بعد ہی آپ سفر کیلیۓ اہل ہوں گے اور مزید اس کی جو فیس ہو گئی تو وہ یورپ کے ممالک کیلیۓ 7 پاؤنڈ کے قریب ہو گئی اور مزید دوسرے ممالک کیلیۓ یہ فیس مختلف ہو گئی تو وہ آپ کو ادا کرنی پڑے گئی تو یہ خاض طور پہ اس لیا کیا جا رہا ہے کہ International Level پہ ایسی Activity جو خطرناک سمجھی جاتی ہے تو اس اللیگل Activity میں شامل لوگوں کو روکنے کیلیۓ ہے تو اب اس طرح کے Same اقدامات یورپی یونین کی طرف سے بھی کیۓ جا رہے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے