انگلینڈ میں EU Nationals سے متعلق بہت سے ایسے نئے واقعات دیکھنے کو ملے ہیں جیسا کہ اس سے پہلے بہت سی ایسی Applications تھیں جو کہ اصل ہونے کی وجہ سے اُن کو منظور کر لیا گیا اور اب مزید انگلینڈ کی جانب سے 4 لاکھ کے قریب لوگوں کیلیۓ نیا فیصلہ یعنی کہ بڑا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہ کسی جرائم وغیرہ میں ملوث پائے گئے ہیں اور اب اُن لوگوں کی جانب سے Settle Status اپلائی کیا گیا جس کے بعد اب ان لوگوں کے Status کو روک دیا گیا ہے اور یہ 4 لاکھ ایسے کیسز ہیں جن کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ آیا یہ لوگ کافی سالوں سے انگلینڈ میں موجود ہیں اور ان کی جانب سے انگلینڈ میں ایسا جرم کیا گیا جو کہ انگلینڈ کی عدالت میں بھی چلا ہے جس کے باعث اب ان لوگوں کے کیسز کو روک لیا گیا ہے جبکہ اُن کی طرف سے سزا بھی پوری کی گئی لیکن اُس کے بعد بھی ان لوگوں کو حکومت کی طرف سے ابھی تک Clearنہیں کیا گیا تو اب اس حوالے سے ایک رپورٹ بھی جاری ہوئی ہے کہ ایسا سلوک ان لوگوں کے ساتھ اس لیۓ کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ لوگ پورپین ہیں اور اگر دیکھا جائے تو انگلینڈ کے قانون کے مطابق اگر کسی پر کوئی جرم ثابت ہوتا ہے تو وہ کم از کم 10 سال کیلیۓ حکومتی Data میں رہتا ہے اور پھر اُس کے بعد Automatically Clear ہو جاتا ہے تو اب ایسے لوگوں کے Settle status کے کیسز خطرے میں پڑ گئے ہیں اور مزید اس کے علاوہ Family Permit کے بھی کیسز کو روکا گیا ہے اور اب حکومت پہ Pressure Build ہوتا جا رہا ہے اور پارلیمنٹ کی جانب سے بھی کہا جا رہا ہے کہ آیا ان کیسز کو جلد از جلد حل کیا جائے تاکہ Family اپنے دوسرے ممبران کے ساتھ رہ سکے تو اب آنے والے دنوں میں ہوم آفس کی جانب سے نئے اقدامات کون سے لیۓ جائیں گے جلد ہی اس حوالے سے اپڈیٹ آ جائے گئی
0 تبصرے