انگلینڈ ہوم آفس اور پریتی پٹیل کی جانب سے ہر دن کوئی نہ کوئی نئے پلان متعارف کرنے کے بارے اور مزید کچھ نئے حکمنامے جاری ہوتے رہتے ہیں جس کے تحت امیگرنٹس کو پریشان کیا جائے تو اب اسی حوالے سے ایک نئی اپڈیٹ پریتی پٹیل اور ہوم آفس کی جانب سے نیا حکم اسائلم سیکرز کیلیۓ جاری ہوا ہے جیسا کہ اس سے پہلے Syria میں کافی زیادہ حالات خراب تھے جس کے بعد Syria کے لوگ ایک بڑی تعداد میں کشتیوں کے ذریعے انگلینڈ اور یورپ میں داخل ہوئے تو اب جو لوگ کشتیوں کے ذریعے انگلینڈ میں آئے تھے تو اب ایسے لوگوں کا اسائلم کا پراسیس جب سے شروع ہوا ہے تو اب ہوم آفس نے ایسے لوگوں کو Letters بھیجنا شروع کر دئیے ہیں جس طرح کا نظام Denmark کی جانب سے شروع کیا گیا تھا تو اب انگلینڈ نے بھی وہی Same پراسیس انگلینڈ میں موجود Syrian لوگوں کے ساتھ شروع کر دیا ہے اور مزید بتاتا گیا ہے کہ آیا آپ کے ملک Syria کے حالات کافی بہتر ہو چکے ہیں تو اب آپ لوگ واپس اپنے ملک میں جا سکتے ہیں تو اب اس حوالے سے اسائلم سیکرز کافی زیادہ پریشان ہیں کیونکہ ہوم آفس نے تمام Syrian امیگرنٹس کو یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ اُن کے ملک میں کافی حد تک امن ہے تو اب وہ اپنے ملک میں چلے جائیں تو اب اس کے خلاف اسائلم سیکرز عدالت کا رُک کرتے ہیں یا پھر Organisation حکومت کے خلاف احتجاج کی Call دیتی ہے تو اس حوالے سے جلد ہی پتہ چل جائے گا
0 تبصرے