انگلینڈ میں نئی طرز کا نیا نظام لاگو ہونے جا رہا؟ بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ میں نئی طرز کا نیا نظام لاگو ہونے جا رہا؟ بڑا اعلان آ گیا
انگلینڈ حکومت کا بڑا اعلان جو کہ نہایت ہی کافی ممالک سے آنے والوں کیلیے اہم ہونے جا رہا ہے آخر انگلینڈ حکومت نے ایک نئی طرز کا نیا قانون بنا لیا ہے جس کے تحت انگلینڈ میں اب جو کوئی بھی آئے گا تو اُس کو لازمی طور پہ یہ کام یعنی کہ اس قانون پر عمل کرنا پڑے گا تو اب انگلینڈ کا یہ کون سا نیا قانون ہے اور یہ کب سے لاگو ہو رہا ہے اور مزید کیا یہ قانون سب ہی ممالک پر عائد ہو گا تو اس حوالے سے تمام تر Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ یورپ کی جانب سے ایک اہم اعلان یہ آیا تھا کہ وہ اب انگلینڈ سے آنے والوں پہ اور امریکہ سے آنے والوں پہ یہ قانون لاگو جو کہ 2022 میں ان ممالک پہ عائد ہو گا کہ اب جو بھی ان ممالک سے آئے گا چاہے وہ ووٹ ویزے پہ آ رہا ہے یا پھر کسی بھی ویزے پہ آئے گا تو اُس کو 7 یورو As a Fees کے طور پہ دینے ہوں گے تو اب اسی طرح کا Same Procedure انگلینڈ بھی لاگو یعنی کہ عائد کرنے جا رہا ہے کہ اب کوئی بھی افراد انگلینڈ میں یورپ کے جس بھی ملک سے آئے گا چاہے وہ Schengen ملک سے بھی ہے تو اُس کو بھی Same یہ فیس ادا کرنا پڑے گئی جو کہ 7 پاؤنڈ فیس رکھی گئی ہے اور اب یہ واضح رہے کہ آیا یہ نیا قانون انگلینڈ میں 2022 سے پہلے مکمل ہو جائیں اور پھر اگلے سال 2022 میں یہ قانون لاگو کر دیا جائے گا جس کے بعد ہر کسی کو یہ Tax Pay کرنا پڑے گا تو اب جو کوئی بھی انگلینڈ جائے گا یا پھر جو بھی یورپ جائے گا تو اُس کو اب یہ Tax ضرور ادا کرنا پڑے گا اور مزید اس سے متعلق جو بھی معاملات ہو گئے تو وہ آنے والے ٹائم میں اور بھی واضح کر دئیے جائیں گے کہ اس فیس کو کیسے ادا کرنا ہے اور اس کا کیا طریقہ ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے