انگلینڈ میں نئی پابندی وزیراعظم کا نیا پلان آ گیا

انگلینڈ میں نئی پابندی وزیراعظم کا نیا پلان آ گیا
انگلینڈ سے بڑی خبر آ رہی ہے جیسا کہ یورپی ممالک میں کورونا وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کے اثرات اب انگلینڈ پہ بھی یعنی کہ کورونا وبا سے متعلق دوبارہ سے کیسز بڑھنے لگے ہیں تو اب کیا انگلینڈ اپنے باڈر کو بند کرنے جا رہا ہے؟ تو اب اس حوالے سے وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اہم بیان جاری کر دیا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ ابھی انگلینڈ میں Plan A چل رہا ہے جس کے مطابق جو لوگ گھروں سے کام کرتے تھے تو وہ لوگ اب Office میں جا کے کام کریں گے اور مزید اگر آپ Bus پہ یا پھر Super markets میں جاتے ہیں تو اب وہاں پہ Plan A کے مطابق ماسک کو Mandatory نہیں رکھا گیا لیکن اگر آپ ائیرپورٹ پہ یا پھر کہیں پہ بھی travel کریں گے تو پھر ایسی صورت میں احتیاطی تدابیر سے متعلق تمام تر چیزیں لازمی قرار رکھی گئی ہیں اور مزید Plan A کے تحت جن بھی افراد نے ابھی تک ویکیسین نہیں لگوائی تو وہ لوگ ضرور ویکیسین لگوائیں اور مزید جو Plan B ہے تو اُس کے مطابق تمام کی تمام احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرنا نہایت ہی ضروری ہے تو اب اس حوالے سے بورس جانسن نے یہ بیان دیا ہے کہ اگر انگلینڈ میں کورونا وبا کے کیسز مزید بڑھیں گے تو پھر ایسی صورت میں Plan B پر عمل کیا جائے گا اور باڈر کو بند کر دیا جائے گا یعنی کہ دوسرے یورپی ممالک سے ٹریول کرنے والوں پر پابندی لگا دی جائے گئی اور مزید جو کہ انڈیا پاکستان اور بنگلادیش سے ہیں تو اُن کو دوبارہ سے ریڈ لسٹ میں ڈالا جا سکتا ہے تو ابھی اگر مزید کیسز اور اموات واقعہ ہونا شروع ہو گئی تو پھر Plan B کے بارے میں سوچ بچار تو کیا جا رہا ہے لیکن اگر صورت حال خراب ہوئی تو پھر Plan B کو اپلائی کر دیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے