انگلینڈ میں ہنگامی اعلان محتاط ہو جائیں نیا سلسلہ شروع ہو رہا؟

انگلینڈ میں ہنگامی اعلان محتاط ہو جائیں نیا سلسلہ شروع ہو رہا؟
انگلینڈ میں کورونا سے متعلق ایک بار پھر سے حالات خراب ہو سکتے ہیں کیونکہ انگلینڈ میں اس کورونا وبا کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے اور Health Minister کی جانب سے نئی وارننگ یعنی کہ پابندیوں کے حوالے سے حکومت سے مطالبہ اور سفارش کرتے ہوئے کہا گیا کہ پابندیوں کو دوبارہ سے عائد کیا جائے کیونکہ مختلف شہروں میں کورونا کی وبا کے کیسز سامنے آ رہے ہیں 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں موجود ایسے لوگ جن کو ابھی تک ویکسین نہیں لگی تو اس حوالے سے رپورٹ بھی سامنے آئی ہے جس میں کافی لوگ ایسے ہیں جن میں خاض طور پہ اللیگل امیگرنٹس جو کہ ایک بڑی تعداد میں ہیں جن کو ویکسین لگنا باقی ہے اور مزید اس کے علاوہ منگل کے روز کورونا وبا کے مریض 7 ہزار 600 سامنے آئے اور اموات بھی ایک دن میں 50 سے 60 کے قریب ہوئی ہیں تو ان تمام تر صورت حال کو دیکھنے کے بعد حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ پابندیوں کو دوبارہ سے نافذ کیا جائے جیساکہ باقی یورپی مملک میں لگائی جا رہی ہیں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اب یہ جو پابندیاں عائد ہوں گئی تو وہ خاض طور پہ ایسے لوگوں پہ عائد ہوں گئی جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ہو گئی تو اب ہو سکتا ہے کہ انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے نیا پلان نئی وارننگ جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ہو گئی تو اُن پہ یہ پابندی عائد ہو سکتی ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے