انگلینڈ میں موجود جن یورپی لوگوں نے سیٹلمنٹ سکیم میں اپنے کیسز کو ڈالا ہوا ہے تو اُن کیلیۓ مثبت اور اہم خبر جاری ہوئی ہے اور مزید فیملی پرمٹ سے بھی متعلق اہم اپڈیٹ یہ آئی ہے کہ ایسے فیملی ممبر جنہوں نے سیدھا اپنے بیوی بچوں اور والدین سمیت اپلائی کیا اور وہ ابھی بھی تاخیر کا شکار ہیں تو اب اُن کے کیسز کو جلد ہی حل کیا جائے گا اور اب اسی حوالے سے ہوم آفس نے پارلیمنٹ کے سامنے اس تعداد کو رکھا ہے کیونکہ ہوم آفس سے پارلیمنٹ کا یہ تمام کا تمام ڈیٹا مانگا تھا کہ آیا یورپی یونین کے جو فیملی پرمٹ تھے تو اُن پہ اس سے متعلق کتنی کاروائی ہوئی اور کتنے پنڈنگ میں پڑے ہوئے ہیں اور اگر دیکھا جائے تو پارلیمنٹ کا ہوم آفس پہ کافی زیادہ پریشر ہے کہ ہوم آفس جلد از جلد فیملی پرمٹ کے کیسز کو حل کرے تو اب اسی حوالے سے ہوم آفس نے تمام ڈیٹا پارلیمنٹ کو جاری کیا ہے جس میں ڈیپنڈنٹ ڈائریکٹ فیملی ممبر ہیں تو اُن کی تعداد کافی کم ہے جن کے کیسز پنڈنگ میں پڑے ہوئے ہیں لیکن اس کے علاوہ جو ان ڈائریکٹ فیملی ممبرز ہیں جس میں خاض طور پہ بہن بھائی اور کزن وغیرہ آ جاتے ہیں تو ان کے کیسز کافی زیادہ پنڈنگ میں پڑے ہوئے ہیں لیکن اب جلد ہی ہوم آفس ان کیسز کو بھی حل کرنا شروع کر دے گا تو اب بہت ہی جلد ریزلٹ آنا شروع ہو جائیں گے اور امید یہ ہی ہے کہ کافی مثبت کیسز آئیں گے
0 تبصرے