انگلینڈ کے دو نئے ویزے بڑا فائدہ مل رہا؟ نئی سہولت کیا آئی؟

انگلینڈ کے دو نئے ویزے بڑا فائدہ مل رہا؟ نئی سہولت کیا آئی؟
انگلینڈ حکومت کی جانب سے دو نئے ویزے متعارف کیے گیۓ ہیں جسے آپ اپلائی کر کے انگلینڈ میں آ کے کام کر سکتے ہیں اور مزید یہ نئے ویزے کب سے شروع ہوں گے اور یہ کون سے ویزے ہیں تو اس حوالے سے تمام تر معلومات کو شئیر کیا جائے گا



 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے high potential visa جاری کیا گیا ہے یعنی کہ اگر آپ نے اپنی ڈگری reputive یونیورسٹی سے کی ہوئی ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ انگلینڈ آ سکتے ہیں وہاں پہ ورک کر سکتے ہیں اور مزید اس ویزے کیلیۓ بھی آپ کو کسی بھی employers کی کوئی ضرورت درکار نہیں ہو گئی یعنی کہ کسی بھی قسم کی آپ کو سپانسر شپ کی ضرورت نہیں چاہیے تو اس ویزے کیلیۓ کیسے اپلائی کیا جائے گا تو اس حوالے سے انگلینڈ گورنمنٹ کی ویب سائٹ پہ اس کی مکمل detail جلد ہی شئیر کر دی جائے گئی اور مزید یہ بتایا گیا ہے کہ یہ ویزا 2022 spring میں شروع ہو جائے گا اور اسی طرح کا ایک اور ویزا جو کہ scale up visa ہے جس کے بارے میں پہلے ہی بتا چکا ہوں اور یہ ویزا بھی ایسا ہے جہاں پہ employer آپ کو 33 ہزار تنخواہ دے رہا ہے اور پھر آپ آسانی کے ساتھ انگلینڈ میں آ سکتے ہو اور اس ویزے کیلیۓ جو آپ کو اس ویزے پہ بلوا رہا ہے تو اُس کو کچھ بھی پرُوف نہیں کرنا پڑے گا اور مزید جس کمپنی میں آپ آ رہے ہیں تو اُس کمپنی کی 20 فیصد grow ہونی چاہیے 3 سالوں میں اور مزید اُس کمپنی میں کم از کم 10 ورکرز کا ہونا ضروری ہے تو اب ایک اچھا موقع انڈیا، پاکستان سے آنے والوں کو دیا جا رہا ہے جو ان دونوں ویزوں میں اپلائی کر کے انگلینڈ میں آنے اور کام کرنے کے ساتھ ساتھ پی۔آر بھی حاصل کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے