انگلینڈ کو بڑا مسئلہ درپیش لیگل سٹیٹس نہ دیا تو کیا ہو سکتا؟

انگلینڈ کو بڑا مسئلہ درپیش لیگل سٹیٹس نہ دیا تو کیا ہو سکتا؟
انگلینڈ میں جیساکہ پریتی پٹیل اللیگل امیگرنٹس کو روکنے سے متعلق اور ان کو ڈی پوٹ کرنے سے متعلق لگی ہوئی ہیں اور مزید ان کا کوئی ایسا پلان نہیں ہوتا ہے جس سے امیگرنٹس کو فائدہ حاصل ہو تو اب ایک نئی اور اہم خبر یہ آئی ہے کہ ایسے افغانی لوگ جنہوں نے برٹش آرمی کی مدد کی افغانستان میں تو ان لوگوں کو انگلینڈ میں لایا گیا اور پھر ایسے لوگوں کو یہاں پہ پرمننٹ ہونے سے متعلق کہا گیا لیکن ابھی تک ایسے افغانیوں کو ہوٹلوں میں اور مختلف سنٹرز میں رکھا گیا ہے اور ان لوگوں کو ابھی تک کسی بھی قسم کی کوئی بھی رہائش مہیا نہیں کی گئی ہے تو اب اس حوالے سے پریتی پٹیل نے یہ کہا ہے کہ وہ معافی مانگتی ہے افغانیوں سے جن کو انگلینڈ بلوایا گیا اور پھر اُس کے بعد سے ان کو انگلینڈ میں سیٹل نہیں کیا گیا تو اب اُنہوں نے معافی تو مانگ لی ہے لیکن پریتی پٹیل کا آئندہ آنے والے دنوں میں اس حوالے سے کوئی بھی ایسا نظریہ نظر نہیں آ رہا کہ وہ ان لوگوں کو سیٹل ہونے کے بارے میں کچھ سوچیں تو اب تک انگلینڈ نے جو بھی معاہدے کیۓ جس چیز پہ بھی دستخط کیۓ تو اُس کو کبھی بھی نامکمل نہیں رکھا کیونکہ انگلینڈ نے خود ان افغانیوں کو بائے ائیر اپنا ملک میں لایا تاکہ اُن کو یہاں پہ سیٹل کیا جائے تو اب اس حوالے سے مزید کیا ہو سکتا ہے یعنی کہ ان افغانیوں کا کام پنڈنگ میں رہے گا یا پھر اب جلد حل ہو جائے تو اس کے بارے میں جلد پتہ چل جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے