انگلینڈ میں ابھی Recently جو افریقی Variant کے کیسز سامنے آئیں ہیں جس کے بعد مختلف ممالک کی طرف سے پابندی اور یہاں تک کے پاکستان نے بھی 8 سے 9 ممالک پہ ٹریول Ban لگایا ہے جو کہ 31 دسمبر تک کیلیۓ عائد کیا گیا ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو ابھی تک کسی بھی ممالک نے پاکستان پہ کوئی پابندی یعنی کہ ٹریول Restrictions نہیں لگائی ہیں کیونکہ اس وقت پاکستان میں کویڈ کے کیسز نہ ہونے کے برابر ہیں تو اب اسی حوالے سے انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس میں اُنہوں نے واضح طور پہ ٹریول سے متعلق تمام تر چیزوں کو Clear کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے Clearly واضح کر دیا ہے کہ وہ Travelling کو نہیں روکیں گئے لیکن اب جو کوئی بھی انگلینڈ میں آئے گا تو اُس کو Arrival کے دوسرے دن PCR Test کروانا ہو گا اور جب تک آپ کا Result نہیں آ جاتا تب تک آپ کو Self Isolation ہونے پڑے گا وہ بھی 10 دن کیلیۓ تو اب جو کوئی بھی ٹریول کر رہے ہیں تو اُن کو یہ Rules لازمی ماننے پڑیں گے کیونکہ آپ سے ائیرپورٹ پہ Declaration Form لیا جائے گا اور آپ سے پوچھا جائے گا کہ کیا آپ 48 گھنٹے کے بعد PCR Test کروائیں گے تو پھر اُس Form پہ آپ کو Yes لکھنا پڑے گا اور اگر آپ کا Test Positive آتا ہے تو پھر آپ کو Self Isolation ہونا پڑے گا تو بہت سے لوگوں کے سوالات تھے کیونکہ پچھلی دفعہ کرسمس Lockdown میں گزرا لیکن اس دفعہ کا جو کرسمس ہو گا تو وہ Totally مختلف ہو گا اور انگلینڈ کی جانب سے اس کرسمس پہ کوئی بھی Lockdown نہیں لگایا جائے اور نہ ہی کوئی Restrictions لگائی جائیں گئیں
0 تبصرے