انگلینڈ میں بڑا Benefits مل رہا؟ ضرور فائدہ اُٹھائیں اہم خبر آ گئی

‎انگلینڈ میں جو بھی لوگ نئے جا رہے ہیں جو خاض کر کے اپنی فیملی کو لے کے جا رہے ہیں جن کو ابھی پری سیٹل سٹیٹس ملا ہے اور وہ وہاں پہ شفٹ ہونا چاہ رہے ہیں تو اُن کیلیۓ سب سے ضروری ہدایات یہ ہے کہ جب آپ اپنی فیملی کے ساتھ انگلینڈ میں چلے جاتے ہیں تو پھر اُس کے بعد آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ جس ایریا میں جائیں گے تو آپ نے وہاں کے جاب سنٹر میں جانے ہے اور اس سنٹر میں آپ نے یہ لکھوانا ہے کہ آپ جاب کو تلاش کر رہے ہیں اور اس دوران ہی آپ کو ایک اہم موقع یہ مل جائے گا کہ آپ یونیورسل کریڈٹ کے بینیفٹس کو اپلائی کر سکیں گے جب آپ کے پاس جاب سرٹیفیکٹ ہو گا کہ آپ جاب کو تلاش کر رہے ہیں اور مزید اسی طرح اگر آپ کا ریکارڈ جاب سنٹر میں موجود ہو گا تو پھر ایسی صورت میں آپ کو مزید سہولتیں بھی ملنا شروع ہو جائے گئی یعنی کہ آپ کے بچوں کو بھی بینیفٹس ملنا شروع ہو جائیں گے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ آپ کو جو سب سے پہلا یونیورسل کریڈٹ کا جو بینیفٹس ملے گا تو وہ تقریبا 1750 پاؤنڈ کا دیا جائے گا تو یہ جو بینیفٹس اُسی صورت میں دیا جائے گا جب آپ بیروزگار ہیں اور آپ کے 2 یا 3 بچے ہیں اور بیوی جو کہ گھر سنبھالتی ہے اور آپ ابھی خرچہ برداشت نہیں کر سکتے ہیں تو ایسی صورت میں یونیورسل کریڈٹ دیا جاتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے