انگلینڈ حکومت کی بھرپور کوشیش ہے کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ معاہدہ کرے اور یہ معاہدہ خاض کر کے کریمینل record سے متعلق یعنی کہ جو ڈیٹا ہے تو وہ شئیر کیا جائے تاکہ انگلینڈ کو اس حوالے سے آگاہی ملے کہ انگلینڈ سے یورپی یونین میں کون کریمینل گئے ہیں اور اسی طرح یورپ سے انگلینڈ میں کتنے کریمینل داخل ہوئے ہیں تو اب اس حوالے سے حکومت نے نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جو کہ 900 کے قریب ایسے کریمینل ہیں جنہوں نے کرائیم کیا اور پھر اُس کے بعد فرار ہو گئے اور یہ وہ کریمینل ہیں جو کہ انگلینڈ میں کرائیم کر کے یورپی یونین میں بھاگ گئے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو انگلینڈ میں ہی چھوپ گئے ہیں تو اب اسی حوالے سے مختلف جگہوں پہ سرچ آپریشن شروع ہے اور اب خاض کر کے یہ چھاپے کام کرنے والی جہگوں پہ مارے جا رہے ہیں جیسا کہ شاپس یعنی کہ مارکیٹ میں جو بھی لوگ کام کرتے ہیں اُن کی چیکنگ کی جائے اور اگر وہاں پہ اللیگل امیگرنٹس پکڑے جائیں تو اُن کی تحقیقات شروع کر دی جائے گئی کہ آیا یہ وہ کریمینل تو نہیں ہیں جنہوں نے کرائیم کیا ہوا ہے تو اب اسی حوالے سے انگلینڈ یورپی یونین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہ رہا ہے تاکہ اب کریمینل کو پکڑا جائے
0 تبصرے