انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جو کہ انگلینڈ حکومت کی طرف سے اہم اور بڑا اچھا اعلان کیا گیا ہے تو اب یوکے نے بڑے بینیفٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یوکے حکومت حاض طور پر ایسے یورپی لوگ جو یوکے میں رہتے ہے جو یورپین سیٹلمنٹ سکیم کے تحت یوکے میں آئیں ہے تو ان کیلئے 2022 میں کافی زیادہ پیکج لائے جارہے ہیں جو کہ تقریبا تمام شعبوں میں ہی یہ بینیفٹس دئیے جائیں گے یہاں تک کہ بجلی کے بلولوں تک بچوں کے سکولوں بچوں کے بینیفٹس اور اسی طرح کے اور بینیفٹس وغیرہ دیئے جائیں گے اور آپ لوگ آسانی کے ساتھ اپلائی کر سکیں گے اور ان کو کس طرح سے اپلائی کرنا ہے اور کون کون سے بینیفٹس ہیں تو وہ آپ انگلینڈ گورنمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ پہ جا کے جان سکتے ہیں
اس کے علاوہ آپ کا اہل ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے کہ آپ کو ایک سال پہلے سے یوکے میں موجود ہونا چاہئے کیونکہ اس جانب سے آپ سے ثبوت بھی مانگے جا سکتے ہے اور یہ بھی واضح رہے کہ یہ جو بینیفٹس ہیں تو وہ ملیں گے بس آپ کو ان کی دی ہوئی ہدایات پر پوار اترنا ہو گا تو پھر یہ بینیفٹس آپ کو لازمی ملنا شروع ہو جائیں گے
0 تبصرے