انگلینڈ میں جیسا کہ یکم جنوری 2021 کو نافذ ہونے والی پابندیوں کی وجہ سے متعدد تبدیلیوں نے انگلینڈ کے پاسپورٹ اور ویزوں کو متاثر کیا ہے جیسا کہ پہلے انگلینڈ حکومت نے یہ اعلان جاری کیا تھا یورپی لوگوں کے لیۓ کہ وہ اب اپنے آئی کارڈ کے بینا انگلینڈ میں ٹریول نہیں کر سکیں گے کیونکہ اُن کے پاس اُن کا پاسپورٹ کا ہونا نہایت ہی ضروری ہو گا ٹریول کرنے کے لیۓ تو اب اسی سے متعلق یورپی یونین نے بھی انگلینڈ کو وارننگ دیتے ہوئے انگلینڈ سے بیرون ملک سفر کرنے والے لوگوں پر زور دیا ہے کہ اُن کے پاس یعنی کہ انگلینڈ کے مسافروں پر بھی یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ اب اُن کے پاس بھی ٹریول کرنے کے لیۓ آئی کارڈ یا پاسپورٹ کا ہونا ضروری ہے اور مزید اسی طرح کافی اہم تبدیلیوں کی وجہ سے انگلینڈ کے تمام پاسپورٹ ہولڈرز کو وارننگ جاری کی گئی ہے اور بیرون ملک سفر کرنے والے افراد سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ کو چیک کریں تاکہ وہ شینگن کے 26 ممالک کی طرف جاتے ہوئے پکڑے نہ جائیں جس کا مطلب یہ ہو گا کہ وہ لوگ امیگریشن چیک پوائنٹ سے گزریں گے اور ان کو اپنا پاسپورٹ دیکھنا لازمی ہو گا اور مزید یہ واضح رہے کہ انگلینڈ کے شہری بغیر کسی ویزے کے 180 دن کی معدت میں 90 دن تک شیگین علاقے کے ممالک کا سفر کر سکتے ہیں تو اب جیسا کہ انگلینڈ نے جس طرح کا قانون یورپی لوگوں کے لیۓ جاری کیا تو اب ویسا ہی قانون یورپ نے بھی انگلینڈ کے شہریوں پہ لاگو کر دیا ہے
1 تبصرے
More Updates Pls Daily Put News
جواب دیںحذف کریں