UK New Law is Big News For Immigrants

‎انگلینڈ حکومت کی جانب سے نیا اور اچھا قانون امیگرنٹس کے لیۓ جاری ہوا ہے جس میں اب انگلینڈ کی حکومت نے اس حوالے سے واضح طور پہ یہ بیان جاری کر دیا ہے جیسا کہ جو بچے اپنے ماں باپ کے بینا انگلینڈ میں آتے ہیں تو اب اُن کے قوانین میں نرمی کی گئی ہے اور اب اُن کے لیۓ قانون کو پاس کر دیا گیا ہے کہ اب ایسے بچوں کو 7 سال کے بعد لیگل کر دیا جائے گا یعنی کہ اگر یہ بچے انگلینڈ میں 7 سال گزار لیتے ہیں تو پھر ان کو انگلینڈ کا لیگل سٹیٹس دے دیا جائے گا اور ایسے بچے انگلینڈ میں لیگل طریقے سے رہ سکیں گے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اب ان کے والدین کے لیۓ بھی آسانیاں یعنی کہ قوانین کو نرم کیا گیا ہے جس سے اُن کے والدین کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے

 ‎تو اب اس حوالے سے امید یہ کی جا رہی ہے کہ 
آنے والے دنوں میں مزید کوئی نئی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے کیونکہ اب حکومتی عہداروں کی طرف سے بھی کہا جا رہا ہے یعنی کہ حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اللیگل امیگرنٹس جو کہ ایک بڑی تعداد میں موجود ہیں تو اُن کو اس کمی میں ضرور استعمال کیا جائے یعنی کہ ان کے لیۓ ضرور کوئی نہ کوئی نیا لائے عمل ضرور بنا دینا چاہی

Post a Comment

0 Comments