انگلینڈ گورنمنٹ نے ویزوں سے متعلق جو کام اور پراسیس مختلف ممالک میں اس کورونا وبا کی وجہ سے روکا ہوا تھا تو اب آخر اس کام کو دوبارہ سے بحال کر دیا گیا ہے اور مزید اس کے علاوہ اب جو نئی اپڈیٹ ویزوں سے متعلق جاری ہوئی ہے تو اُس کے مطابق چند نئی تبدیلیاں ویزوں میں کی گئی ہے اور اب ایک ایسا نیا ویزا آنے جا رہا ہے جس کا پراسیس یعنی کہ اس ویزے کو آسانی کے ساتھ اپلائی کیا جا سکے گا اور مزید اس ویزے کا مطالبہ حکومت سے کردیا گیا ہے جس کی مکمل تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی گورنمنٹ کی جانب سے مختلف قسم کے اقدامات اور نئے پلان بنائے جا رہے ہیں تاکہ انگلینڈ میں بڑھتی ورکرز کی کمی کو ایک حد تک کنٹرول کیا جا سکے تو اب اسی حوالے سے نیا اور ایک بڑا اہم مطالبہ ایسے ویزے کا کیا گیا ہے جو کہ آسان پراسیس کے ساتھ اپلائی کیا جا سکے گا اور یہ ایک سال کا شاٹ ٹرم ویزا ہو گا جو کہ سب ممالک کے لوگ اپلائی کر سکیں گے یعنی کہ اس شاٹ ٹرم ویزے کو پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش کے لوگ بھی اپلائی کر کے انگلینڈ میں آ کر کام کر سکیں گے اور یہ مطالبہ فیڈریشن آف ہول سیل ڈسٹری بیوٹرز کے جیمز بیلبی نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ کے امیگریشن قوانین کو 12 ماہ کے لیے نرم کیا جائے تاکہ ایچ جی وی ڈرائیور اور مختلف موسمی کارکنوں کی کمی کو حل کیا جا سکے جو اس وقت برطانیہ میں افراتفری کا باعث بن رہے ہیں
اور مزید اس کے علاوہ ویزوں میں نیا ردوبدل نئی ویزا سکیم جلد ہی آپ کو دیکھنے کو ملیں گئی اور مزید یہ واضح رہے کہ اگر یہ شارٹ ٹرم ویزا چند دنوں کے بعد لاگو کر دیا جاتا ہے تو اس ویزے کی بیس پہ بہت سے لوگوں کو بڑا فائدہ حاصل ہو گا
0 تبصرے