انگلینڈ حکومت نے آخر امیگرنٹس کو بڑا موقع دے دیا جیسا کہ بریگزٹ کے بعد سے اب تک کے جو حالات بنے جس کے بعد آخر اللیگل امیگرنٹس اب تیار ہو جائیں کیونکہ اب اُن کو ملے گیا انگلینڈ میں لیگل ہونے کا بڑا موقع اور مزید یہ نئی سہولت کس طرح سے اپلائی کی جائے گئی اس کی مکمل تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ہوم آفس نے باقاعدہ طور پہ ایک آفیشلی لیٹر اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ جاری کیا ہے جس میں اس حوالے سے واضح طور پہ لکھا ہوا ہے کہ اللیگل امیگرنٹس کو اب بڑا موقع دیا جا رہا ہے؟ تو اب جن بھی اللیگل امیگرنٹس کے پاس ٹرک ڈرائیور کا لائسنس موجود ہے تو اب اُن کو بڑا موقع انگلینڈ میں ورکرز کی کمی کے باعث دیا جا رہا ہے اور اس لیٹر میں بتایا گیا ہے کہ جن بھی امیگرنٹس کے پاس ٹرک ڈرائیور کا لائسنس ہے تو وہ اس جاب میں اپلائی کریں اور اُن کو انگلینڈ میں لیگل سٹیٹس دے دیا جائے گا کیونکہ انگلینڈ کی گورنمنٹ کا مین فوکس ہے کہ پیڑول کی کمی کو پورا کیا جائے اور مزید اس وقت جو امیگرنٹس کو مسائل کا سامنا ہے تو وہ بھی حل ہو جائے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جن امیگرنٹس کے پاس لائسنس نہیں ہے تو وہ پریشان نہ ہوں کیونکہ جلد ہی اُن کیلیۓ بھی نئے مواقعے آ رہے ہیں تو اب جن اللیگل امیگرنٹس کے پاس لیسنس موجود ہیں تو وہ ضرور اس موقع کا بھرپور فائدہ اُٹھائیں کیونکہ اس میں آپ کو لیگل سٹیٹس ملنے کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک اچھی تنخواہ بھی دی جائے گئی اور مزید آپ نے برُے وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے
اور مزید اب یہ بھی واضح رہے کہ انگلینڈ کی حکومت نے ٹرک کا لیسنس کافی زیادہ آسان کر دیا ہے اور مزید کچھ نئے پیکج بھی اس حوالے سے تیار کیۓ جا رہے ہیں تاکہ کرسمس تک اس کمی کو پورا کیا جا سکے اور مزید اب ہوم آفس نے جو لیٹر جاری کیا ہے تو اُس سے اللیگل امیگرنٹس کو بہت فائدہ مل سکے گا تو اب اللیگل امیگرنٹس اس موقع سے ضرور استفادہ حاصل کریں
0 تبصرے