Great News For UK Travellers | Breaking News UK

انگلینڈ کی اہم اور بڑی خبر کو شامل کریں گے جو یوکے حکومت کی جانب سے ٹریول اپڈیٹ خاص طور پر ریڈ لسٹ ممالک کے حوالے اچھی خبر جاری ہوئی ہے کیونکہ ابھی بھی کافی ممالک ابھی تک یوکے کی ریڈ لسٹ میں شامل ہے جن کو کافی لمبے عرصے سے انتظار ہے کہ وہ کب نکل جائیں گے تو ان کیلئے اچھی خبر ہے جو آج کے اس آرٹیکل میں شیر کریں گے۔


 تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق برطانیہ کی کوویڈ ٹریول ریڈ لسٹ 54 سے 9 ممالک میں کم کی جائے گی ذرائع کے مطابق برطانیہ کی ٹریول ریڈ لسٹ چند دنوں میں نمایاں طور پر کم سے کم نو ممالک تک محدود ہو جائے گی۔یعنی کے 54 ممالک میں سے 9 ممالک رہ جائیں گے جبکہ فہرست میں فی الحال 54 ممالک ہیں ، جو سخت قرنطینہ قوانین کو فالو کر رہے ہے۔جبکہ اب حکومت کی جانب سے یہ سامنے آرہا ہے کہ یوکے کی ریڈ ٹریول لسٹ 54 سے 9 ممالک میں کم کی جائے گی اور جسیا کہ یوکے ریڈ لسٹ ہر تین ہفتوں میں اپ ڈیٹ ہوتی ہے اور اب اگلا ردوبدل 7 اکتوبر کو متوقع ہے۔ 

اور یوکے حکومت مبینہ طور پر یہ اعلان کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ اگلے ہفتے فہرست میں کمی کی جائے گی اور جنوبی افریقہ برطانیہ کے چھٹیوں کے لیے کرسمس اور نئے سال کی ایک اہم منزل مانا جارہا ہے تو یہ اہم اور اچھی اپڈیٹ ریڈ لسٹ ممالک کیلئے جاری ہوئی ہے جو مسافر یوکے کا سفر کرنا چاہتے ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے