Great Opportunity For European in UK New Change New Beneficiaries? | UK News Updates

Great Opportunity For  European in UK New  Change New Beneficiaries? | UK News Updates
انگلینڈ میں یورپی لوگوں کے لیۓ اہم اور اچھی پیشرفت جاری ہوئی ہے کیونکہ انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے یورپی لوگوں کو نیا اور بڑا موقع دیا جا رہا ہے جس کا وہ لوگ بھرپور فائدہ حاصل کر کے اور انگلینڈ میں ایک اچھی تنخواہ کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں گے تو اب اس موقع کا فائدہ اُن لوگوں کو بھی دیا جا رہا ہے جن یورپی لوگوں نے ای یو سکیم میں اپلائی کیا اور جن کے کیسز مسترد ہوئے اور مزید جن یورپی لوگوں کے کیسز مسترد اور کینسل ہو سکتے ہیں تو اب وہ لوگ بھی اس موقع سے کیسے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں تو اس کی مکمل تفیصل آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اس وقت انگلینڈ کو سب سے زیادہ جو ضرورت درکار ہے ٹرک ڈرائیور کی اور مزید اسی طرح اور بھی مختلف شعبے ہیں فروٹ توڑنے سے متعلق، بارز اسٹاف کو ورکرز کی ضرورت ہے اور مزید کچھ ایسے بھی شعبے ہیں جہاں پہ ورکرز کی تعداد یعنی کہ کمی کے باعث ورکرز کو جاب پہ رکھا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے ایسے سٹوڈنٹ ہیں جن کو ایک بڑی تعداد میں جاب مل رہی ہے اور اب اسی طرح وہ یورپی لوگ جنہوں نے ای یو اسکیم میں اپلائی کیا اور اُن کا فیصلہ مسترد آیا اور مزید ابھی بھی کچھ ایسے لوگ پنڈینگ میں پڑے ہوئے ہیں جن کو یہ لگتا ہے کہ اُن کو بھی مسترد کر دیا جائے گا تو اُن لوگوں کے پاس ابھی یہ موقع ہے کہ انگلینڈ میں جن شعبے میں کمی درکار ہے تو وہ وہاں پہ اپلائی کر لیں تاکہ اللیگل ہونے سے اور مزید ایک اچھی جاب دوبار سے وہ بھی ایک اچھی تنخواہ کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں تو اب یہ سہولت انگلینڈ میں موجود یورپی لوگوں کو بھی دی جا رہی ہے جو کہ کافی اچھی خوشخبری ہے یورپی لوگوں کے لیۓ۔

Post a Comment

0 Comments