Whose Future is Going To Be Bright in UK? | Breaking News UK

Whose Future is Going  To Be Bright in UK? | Breaking News UK
انگلینڈ میں نئی اور اہم اپڈیٹ جو کہ اچھی ثابت ہونے جا رہی ہے اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ کیونکہ ایک ایسی جماعت جس کے ذریعے امیگرنٹس کا مستقبل روشن ہو سکتا ہے اور مزید اس حوالے سے اس جماعت نے اپنا واضح اعلان بھی جاری کر دیا ہے جس کی مکمل تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیساکہ انگلینڈ میں بریگزٹ کے بعد ورکرز کی کمی کے باعث اور مزید نئی پالیسیوں کے باعث ہر طرف سے بورس جانسن کی حکومت ناکامی کا شکار ہے اور اب اسی چیز کا سب سے زیادہ فائدہ ایک جماعت کو ہو گا جو کہ یہ جماعت لیبر پارٹی ہے جس کو بہت سی ناکامیوں کے بعد ایک بار پھر سے امید کی نئی کرُن نظر آ رہی ہے کیونکہ اب لیبر پارٹی یہ جانتی ہے کہ بریگزٹ کے بعد اور مزید جو ابھی واضح صورت حال ہے انگلینڈ کی تو وہ کمی کے باعث اور بھی غگمگیر ہو گئی ہے تو اب وہ اس چیز کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنے ووٹرز کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں تو اب اس پارٹی نے یہ اعلان جاری کیا ہے کہ اگر الیکشن ہوتے ہیں اور لیبر پارٹی فتح حاصل یعنی کہ جیت جاتی ہے تو وہ ایک بار پھر بریگزٹ سے متعلق بات چیت یعنی کہ نیا یوٹرن دیکھنے کو مل سکتا ہے اور مزید یورپی یونین کے ساتھ نئے معاہدے بھی کیۓ جا سکتے ہے اور مزید امیگرنٹس کو بھی فائدہ یعنی کہ کام مہیا کیا جائے گا تاکہ وہ لیگل طور پہ کام کر سکیں تو اگر یہ پارٹی جیت جاتی ہے تو پھر یہ پارٹی اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ اچھی ثابت ہو گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے