UK Announced Good Law For European? & Few Mistakes | Breaking News UK

انگلینڈ کی جانب سے یورپی لوگوں کے لیۓ اچھا قانون کیا جاری ہوا ہے؟ اور مزید جن یورپی لوگوں کے کیسز کو ریجیکٹ کیا جا رہا ہے تو اُس کی وجہ یعنی کہ چند اہم غلطیاں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے اور مزید اب کون سے یورپی لوگوں کیلیۓ اچھا ہونے جا رہا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ایسے فیملی ممبر جو کہ پہلے انگلینڈ میں وزٹ ویزے پہ آتے تھے اور وہ فیملی پرمٹ کو اپلائی نہیں کر سکتے تھے تو اب وہ آسانی سے اپلائی کر سکیں گے کیونکہ اُن کے لیۓ نیا قانون بنا دیا گیا ہے جو وزٹ کرنے والوں کیلیۓ اچھی خبر ہے لیکن یہ واضح رہے کہ جو آپ کے دستاویزات ہیں تو وہ نہایت ہی ضروری ہوتے ہیں کیونکہ جو فیملی ممبر آپ پہ ڈیپنڈ کرتے ہیں تو اُن کے دستاویزات اس لیۓ ضروری ہیں کیونکہ آپ کو اس حوالے سے یہ شو کرنا پڑتا ہے کہ آیا وہ آپ پہ ڈیپنڈ کرتے ہیں اور اگر وہ آپ پہ ڈیپنڈ کرتے ہیں تو آپ کا جو پراسیس ہوتا ہے تو وہ تیز ہوتا ہے اور اگر ڈیپنڈ نہیں کرتے ہیں تو پھر آپ کا پراسیس تاخیر کا شکار بھی ہو سکتا ہے اور ریجیکٹ بھی ہو سکتا ہے اور مزید اسی طرح بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے کیسز غلطی کے باعث ریجیکٹ ہو رہے اور چند غلطیاں یہ ہے کہ جنہوں نے دستاویزات جمع کروائیں ہیں تو اُن کا مسئلہ یعنی کہ کسی کے پاسپورٹ پہ نام کچھ اور ہے اور باقی دستاویزات پہ نام تبدیل ہے اور اسی طرح تاریخ پیدائش کا مسئلہ آ رہا ہے تو یہ چند وہ غلطیاں ہیں جس کی بیس پہ کافی لوگوں کو ریجیکٹ کیا جا رہا ہے تو اس لیۓ ضروری ہے کہ اپنے دستاویزات کو اپیل کے دوران صیحح طرح سے جمع کروائیں 

 اور مزید دوسری جانب وہ فیملی ممبر جنہوں نے 31 دسمبر 2020 سے 31 جون 2021 کے دوران جن بھی لوگوں نے اپلائی کیا تو اب اُن کی فائل کو بھی چیک کیا جائے گا تو اب جیسا کہ جو ان کے قوانین ہیں تو اب انہوں نے ان پر عمل کرتے ہوئے تمام تر معاملات کو دیکھنا ہے کیونکہ اس سے پہلے بھی یورپی لوگوں کو کافی آسانیاں اور رعایت دی جا چکی ہیں جیسا کہ ٹائم کو بڑھایا گیا اور اجازت وغیرہ دی گئی ہیں جس کے بعد اب اُن کا کہنا ہے کہ تمام تر قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے اب سب معاملات کو دیکھا جا ئے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے