UK Law 2 Year Visa Great Opportunity For Immigrants | Breaking News UK

UK Law 2 Year Visa Great Opportunity  For Immigrants | Breaking News UK
انگلینڈ کا اہم قانون جس کی بیس پہ 2 سال کا ویزا کون سے امیگرنٹس لے سکتے ہیں اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے جس پر امیگرنٹس کو بڑا موقع انگلینڈ میں رہنے کا مل جاتا ہے اور اس حوالے سے مزید کیا اہم اپڈیٹ جاری ہوئی ہے تو اس کی مکمل تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس کا ایک ایسا قانون ہے کہ اگر کوئی بچا 7 سال رہ جائیں یا پھر کوئی بچا چھوٹی عمر میں انگلینڈ میں آ جاتا ہے تو پھر ایسی صورت میں اگر وہ 7 سال انگلینڈ میں گزار لیتا ہے تو پھر انگلینڈ میں ایک کیسز دائر کیا جا سکتا ہے ہمدردی کی بیس پہ تو اُس صورت میں انگلینڈ کا یہ قانون ہے کہ اُن کو ڈی پورٹ نہیں کیا جاتا بلکہ اُس بچے کو ہمدردی کے طور پہ ڈھائی سال کا ویزا دے دیا جاتا ہے اور اس کی سہولت ماں باپ کو بھی دے دی جاتی ہیں یعنی کہ ماں باپ کو بھی ڈھائی سال کا ویزا بچے سمیت دے دیا جاتا ہے اور یہ جو ڈھائی سال کا ویزا ہوتا ہے تو وہ اسی طرح 4 سال تک کے لیۓ لگتا ہے تو پھر اُس کے بعد پی آر دے دی جاتی ہے تو یہ قانون 2012 سے شروع کیا گیا اور ابھی بھی یہ قانون جاری ہے جس کی بیس پہ کافی ایسے امیگرنٹس انگلینڈ میں موجود ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کے ذریعے اس موقع کا بھرپور فائدہ اُٹھایا اور ابھی بھی اُٹھا رہے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے