انگلینڈ کا خفیہ پلان منظر عام کن کیلیۓ خوشخبری آ گئی

انگلینڈ میں جیسا کہ اللیگل امیگرنٹس جو کہ اس حوالے سے انتظار میں ہیں کہ کب ایمنسٹی کا اعلان ہو گا اور اس حوالے سے پٹیشن پر دستخط بھی مکمل ہو چکے ہیں اور اب اسی مہینے میں پارلیمنٹ میں بحث ہو گئی تو ان سب کو مدنظر رکھتے ہوئے اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ اچھی نیوز جاری ہوئی ہے اور گورنمنٹ کی جانب سے اس پہ کام جاری ہے کہ کس طرح سے ان لوگوں کو ایڈجسٹ کیا جائے تو اس حوالے سے بہت ہی کلئیر انگلینڈ کا خفیہ پلان سامنے آ گیا ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں موجود جو لوگ لمبے عرصے سے رہ رہے ہیں تو اُن کے لیۓ سب سے ضروری یہ ہے کہ اُن کی درخواست کا ہوم آفس میں ہونا نہایت ہی ضروری ہے اور یہ وہ اللیگل امیگرنٹس ہیں جن کو 10 سال یا اس سے زیادہ کا عرصہ انگلینڈ میں رہتے ہوئے ہو گیا ہے اور جن کی درخواست ہوم آفس میں ہیں تو اب اُن کے لیۓ اچھی خبر یہ ہے کہ حال ہی میں جن کو 10 سے 12 سال ہوئے ہیں چاہے وہ شادی شدہ ہیں یا پھر غیر شادی شدہ ہیں تو اُن کو ویزا گرانٹ ہونا شروع ہو گیا ہے اور آپ لوگوں کو واضح کرتا چلوں کہ آپ کے پاس جیتنے بھی ثبوت ہیں چاہے وہ میڈیکل سے متعلق ہے یا آپ کو کوئی بیماری ہے تو آپ کے پاس کوئی بھی ثبوت ہے اور آپ اپنی اچھی درخواست تیار کر کے جمع کروائیں تو ہوم آفس اس کو ضرور دیکھے گئی

 اور مزید آپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ جن اللیگل 
امیگرنٹس کی درخواست ہوم آفس میں درج ہے تو اب ان لوگوں کو فیصلہ ملنے شروع ہو گئے ہیں کیونکہ وزیراعظم کا بھی اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ٹیکس ادا کرنے والے آئیں تاکہ اس سے معیشت بڑھے تو اب ان کی جانب سے خفیہ طریقے سے خاض کر کے جن کے کیسز ہوم آفس میں درج ہیں تو اُن کو فیصلہ ملنا شروع ہو گیا ہے تو اس لیۓ نہایت ہی ضروری ہے کہ درخواست ضرور کیجیۓ کیونکہ درخواست ہو گئی تو ہوم آفس اس کو دیکھے گا نہ کہ یہ انتظار کیا جائے کہ کوئی ایسی خبر آ جائے گئی کہ ایمنسٹی بحال ہو گئی ہے تو ایسا کچھ نہیں ہو گا لیکن اب یہ کام خفیہ طریقے سے شروع ہو گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے