انگلینڈ سے بڑا اعلان آ رہا؟ پاکستان گرین لسٹ میں اچھا فیصلہ؟

انگلینڈ نے جیسا کہ 3 قسم کی جو کیٹگری بنائی ہے ٹریول کرنے والوں کے لیۓ تو اُس میں سب سے زیادہ مسئلہ ریڈ لسٹ ممالک سے آنے والے مسافروں پر آ رہا ہے اور ریڈ لسٹ میں زیادہ تر ایشیائی ممالک شامل ہیں جو کہ پاکستان، انڈیا، بنگلادیش وغیرہ اور اگر پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان میں اس عالمی وبا کی شرخ بہت ہی کم فیصد رہ گئی ہے کیونکہ پاکستان نے بھی 26 ممالک پر پابندی عائد کی تھی جس میں انگلینڈ بھی شامل تھا تو اب پاکستان نے بھی ٹریول لسٹ کو اپڈیٹ کیا ہے جو کہ کافی اچھی خبر ہے کہ کن ممالک کو پاکستان میں آنے کی اجازت ہے اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ کا بھی ریڈ لسٹ ممالک سے متعلق بڑا اعلان آنے کی متوقع کی جا رہی ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جو پابندی 26 ممالک پر لگائی تھی تو اب وہ پابندی چند ممالک سے ہٹا دی گئی ہے جس میں اب انگلینڈ بھی شامل ہے یعنی کہ انگلینڈ سے آنے والے مسافر پاکستان ٹریول کر سکتے ہیں جو کہ ایک اچھی خبر ہے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو پاکستان نے بھی انگلینڈ پر بابندی لگائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے پاکستان میں اس عالمی وبا کی شرخ کم ہونے کے باوجود انگلینڈ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے گرین لسٹ میں منتقل نہیں کیا لیکن اب امید بڑھ گئی ہے کہ انگلینڈ پاکستان کو گرین لسٹ میں ڈال دے گا

 تو اب جیسا کہ انگلینڈ میں 19 جولائی کو لاک ڈاؤن مکمل طور پر بحال کرنے کا کہا گیا ہے اور اب اس حوالے سے وزیراعظم بورس جانسن پریس کانفرنس کریں گے جس کے بعد لاک ڈاؤن کو مکمل طور پہ بحال کیا جائے اور اب مزید یہ بھی امید ہے کہ 19 جولائی ٹریول کرنے والوں کے لیۓ بھی اہم ہو گئی اور پاکستان کو گرین لسٹ میں ڈال دیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے