انگلینڈ نے دیا سنہری موقع نئی سہولت کا آغاز بڑی خوشخبری آ گئی

انگلینڈ میں جیسا کہ یکم جولائی 2021 سے اس نئے پروگرام جو کہ پی ایس ڈبلیو ہے تو اس کی اب درخواستیں جمع ہونا شروع ہو گئی اور اب جو طلبہ انگلینڈ میں پہنچ چکے ہیں اور جنہوں نے ڈگری مکمل کر لی ہے اور وہ طلبہ واپس انڈیا یا پھر پاکستان میں آ گئے ہیں 


تو ایسی صورت میں بھی وہ طلبہ پی ایس ڈبلیو کے لیۓ اہل ہوں گے اور اس کی جو پہلے تاریخ تھی تو اُس میں پہلے توسیع کی گئی تھی ستمبر 2021 کے لیۓ یعنی کہ ستمبر تک بھی آپ اپنا پی ایس ڈبلیو لانچ کر سکتے ہو کہ آیا اگر آپ نے جون میں یا پھر اس سے پہلے یعنی کہ اپریل میں ڈگری کو مکمل کیا ہے تو آپ کے پاس ستمبر تک کا وقت تھا کہ آپ پی ایس ڈبلیو کے لیۓ اپنی درخواست کو اپلائی کر سکیں
اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ کی گورنمنٹ نے کافی بڑے اعلان کیے ہیں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو پچھلے کافی سالوں میں انگلینڈ گورنمنٹ طلبہ کے لیۓ اچھے فیصلے لگاتا اپڈیٹ کر رہی ہے جس میں خاض کر کے پی ایس ڈبلیو کا آنا اور یوتھ نوبلٹی سکیم جو کہ انڈیا کے ساتھ کی گئی اور مزید پوائنٹ بیس سسٹم تو ان ہی پروگرام کو آگے بڑھتے ہوئے انگلینڈ گورنمنٹ نے ایک اور چیز کا اعلان کیا ہے کہ اب اگر طلبہ اپنی آن لائن تعلیم کو مکمل کرتے ہیں یعنی کہ یونیورسٹی یہ تصدیق کر دیتی ہے کہ آپ نے ڈگری مکمل کر لی ہے اور اس پہ کوئی کنڈیشن نہیں ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ اپریل 2022 تک بھی انگلینڈ میں وزٹ کر سکتے ہیں اور وہاں جا کے پی ایس ڈبلیو کے لیۓ درخواست جمع کروا سکتے ہیں یعنی کہ جو توسیع آپ کو ستمبر 2021 تک کے لیۓ ملا تھا تو وہ اب اپریل سے اپریل ایک سال کے لیۓ توسیع مل گئی ہے اور اس عالمی وبا کو دیکھتے ہوئے انگلینڈ کی گورنمنٹ نے یہ اپڈیٹ کی ہیں اور اب آپ اپنی درخواست اپریل 2022 تک پی ایس ڈبلیو کی درخواست دے سکتے ہیں انگلینڈ پہنچ کے بعد اور اپنے دو سال کے ورک پرمٹ کا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تو اب یہ سنہری موقع انگلینڈ کی گورنمنٹ نے جاری کیا ہے طلبہ کے لیۓ جس سے اب طلبہ اس موقع سے بھرپور استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے