انگلینڈ میں نیا فیصلہ آ رہا؟ اللیگل امیگرنٹس کیلیۓ نئی پراگرس

‎انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ کو شامل کریں گے جو کہ یوکے میں ایمنسٹی کھولنے کی طرف جا رہی ہے تو یوکے حکومت کی طرف سے تمام جو بڑے لیول کے کاروباری کمپیناں ہے جن میں بڑی تعمیراتی کمپیناں ہے اور دیگر اس طرح کی کمپینانیوں کی طرف سے یوکے کی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے لوگوں کو ویزہ دے کر نہ بلائیں بلکہ یوکے میں موجود جو۔لوکل مزدور ہے جن کے پاس کام نہیں ان کو کام دیا جائے
تو اس کا سیدھا اشارہ یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کی طرف جاتا ہے کیونکہ اس وقت یوکے میں جن کام میں کمی ہے ان کاموں میں یوکے میں موجود جو الیگل امیگرنٹس ہے وہ اس کمی کو پورا کرسکتے ہے خیال رہے اس وقت بھی یوکے میں جو الیگل امیگرنٹس ہے وہ محتلف شعبوں میں کام کر رہے ہے جس سے ان کو ایک محضوص تنخواہ تو ملتی ہے لیکن وہ چھپ کر کام کرتے ہے جس سے یوکے کی حکومت کو بھی کو بھی نقصان ہو رہا ہے اور وہ یہ باخوبی جانتے بھی ہے کہ الیگل امیگرنٹس اپنی بھوک اور پیاس ختم کرنے کیلیے کام کرتے ہے۔لیکن حکومت کو اس کا ٹیکس ادا نہیں کرتے اور واضح رہے کہ آپ 19 جولائی کو یوکے کے پارلیمنٹ میں الیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی دینے کے حوالے سے بحث بھی شروع ہو جانی ہے اور ان ساری صورت حال کو دیکھا کر یہی لگا رہا ہے کہ فیصلہ الیگل امیگرنٹس کے حق میں ہی آئے گا۔

تو یوکے حکومت کی طرف سے یہ ایک اہم پیش رفت بھی ہے کہ اگر وہ اپنے ملک میں سے ہی لیبر کو کام کرنے کی اجازت کے ساتھ ایمنسٹی کھول کر الیگل امیگرنٹس کو دیتی ہے تو اس سے ملین پانڈز کا یوکے حکومت کو فائدہ ہو گا۔ اب یہاں امید کی جاسکتی ہے کیونکہ 19جولائی کو بہت ہی جلد پارلیمنٹ میں امیگرنٹس کو ایمنسٹی دینے سے متعلق بحث شروع ہو جائے گی جس کے بعد امید بہت ہی زیادہ ہے کہ یوکے میں ایمنسٹی کا اعلان ہو جائے گا جوکہ الیگل امیگرنٹس کیلئے بہت ہی بڑی بریکنگ نیوز ساتھ گڈ نیوز ہو گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے