انگلینڈ ویزا امیگریشن میں نئی تبدیلی آ رہی؟ آسانیاں آ گئیں

انگلینڈ نے اپنی امیگریشن میں تبدیلی کر کے اب ویزا درخواستوں میں آسانیاں دینے شروع کر دی ہیں تاکہ عام لوگ بھی اس آسانی سے فائدہ حاصل کر سکے اور مزید اس کے علاوہ ایک اور نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جو کہ یہ تبدیلی آپ لوگوں کے لیۓ نہایت ہی اہم ہے
تو اس نیوز کی تفیصلات کے مطابق ایک اور جو بڑی تبدیلی کی گئی ہے تو وہ سپانسر میں کی گئی ہے یعنی کہ اب سپانسر مکمل طور پہ ڈیجیٹلائز انگلینڈ کی گورنمنٹ کرنے جا رہی ہے تو اب اس لیۓ جو بھی آپ کو سپانسر کرے گا تو اُس کی ساری ٹریول ہسٹری کو دیکھا جائے گا اور اگر وہ جو آپ کو سپانسر کر رہا ہے تو وہ اگر ٹیکس اچھے طریقے سے ادا کر رہا ہے اور اُس پہ کسی بھی قسم کا کوئی بھی کرائم نہیں ہے تو پھر آپ ویزا مل سکتا ہے تو اب سپانسر پر کافی زیادہ جانچ پڑتال کی جائے گئی 

 اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ اپنے سسٹم کو آن لائن کرنے جا رہا ہے اور اس نئے سسٹم کے تحت آسانی یہاں تک ہونے جا رہی ہے کہ آیا درخواست دہندہ اگر اپلائی کرے تو وہ اپنے گھر سے ہی اپلائی کر سکے گا یعنی کہ وہ گھر میں اپنی تصاویر کو اسکین کر کے اپ لوڈ کر سکتا ہے اور اُس کے بعد جب آپ کا ویزا لگنا ہو گا تو اُنہوں نے صرف پاسپورٹ کے لیۓ آپ کو فون کرنا ہے تو اب ان کی جانب سے اتنی آسانی کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں آپ کو ویزا سنٹر جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے کیونکہ گھر سے ہی یہ تمام کا تمام طریقہ کار آپ کر سکیں گے اور اس کے بعد صرف آپ کو فون کیا جائے گا کہ آپ اپنا پاسپورٹ جمع کروائیں ویزا سٹمپ کرنے کے لیۓ تو اس طرح کی مختلف تبدیلی اب دیکھنے کو ملے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے