انگلینڈ کی جانب سے بڑی خوشخبری ریڈ لسٹ ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیۓ جاری ہوئی اور مزید پاکستانیوں کے لیۓ 10 جولائی ٹریول سے متعلق اہم ہونے والی ہے اور اب جو لوگ ریڈ لسٹ ممالک سے آ رہے ہیں چاہے وہ لوگ پاکستان، انڈیا، سری لنکا بنگلادیش سے اگر ان ممالک سے آتے ہیں تو اب اُن کو جو 1750 پاؤنڈ مقرار ہوتے ہیں ہوٹلوں میں قرنطینہ کے لیۓ تو وہ اب اُن کو ادا نہیں کرنا پڑیں گے کیونکہ ایک نئی سہولت دی جا رہی ہے
تو اس نیوز کی تفیصلات کے مطابق لندن سے پاکستان پی آئی اے کی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ ہو گیا اور اب 10 جولائی سے ھیتھرو ائیرپورٹ سے اسلام آباد کے لیۓ پہلی پرواز روانہ ہو گئی اور اب جیسا کہ پاکستان کی طرف سے گرین سگنل یعنی کہ انگلینڈ سے آنے والوں پر پابندی ختم کر دی گئی ہے اور اب انگلینڈ سے آنے والے پاکستانیوں کے لیۓ جولائی کے مہینے میں 10 پروازیں چلی جا رہی ہیں اور پی آئی اے کی پروازوں پر انگلینڈ سے جانے والے پاکستانیوں کے لیۓ نہ کہ مہنگی ٹکٹ بلکہ مناسب قیمت پہ ٹکٹ فروخت کی جا رہی ہے اور اب مزید یہ بھی امید کی جا رہی ہے کہ انگلینڈ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکل کر گرین میں ڈال سکتا ہے
اور اب بات کرتے ہیں ریڈ لسٹ ممالک کے مسافروں کی جن کو نئی سہولت دی جا رہی ہے تو یہ خاض کر کے ایسے طلبہ کو دی جا رہی ہے جن کے ویزے لگ چکے ہیں اور وہ ریڈ لسٹ ممالک سے آ رہے ہیں لیکن وہ طلبہ 1750 پاؤنڈ کا خرچہ برداشت نہیں کر سکتے ہیں تو اب اُن کو یونیورسٹی نے سہولت دے دی ہے کہ اُن کا سارا خرچہ یونیورسٹی اُٹھائے گئی نہ کہ اُن کو یہ خرچہ خود سے ادا کرنا پڑے گا تو اب یہ کافی اچھی خبر جاری ہوئی اُن کے لیۓ جو کہ انگلینڈ میں آنے والے ہیں
0 تبصرے