انگلینڈ ریڈ لسٹ اپڈیٹ پاکستان کب نکل رہا؟

انگلینڈ کی جانب سے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے جس میں خاض کر کے کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا یہاں تک کے پرتگال کو گرین لسٹ سے نکل کر امبر میں ڈال دیا اور مزید ای ای اے نیشنل شہریوں کو بھی انگلینڈ میں داخلے سے انکار کیا جا رہا ہے لیکن بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہے کہ پاکستان کب اس ریڈ لسٹ سے نکلے گا تو آخر اس حوالے سے اہم خبر یہ ہے جیسا کہ کوئی بھی ممالک ہے جس کی اس کورونا وبا کی جو شرح ہے تو وہ 25 سے 20 فیصد تک پہنچ جائے

 تو یہ واضح رہے کہ جب پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا تو پاکستان کی کورونا وبا کا تناسب 20 سے 25 فیصد کے درمیان میں تھا اور جب انڈیا کو اس لسٹ میں شامل کیا گیا تو انڈیا کا بھی تناسب پاکستان سے بھی زائد تھا اور اب جو اچھی خبر ہے پاکستان میں اس وبا کی شرح تو وہ 11 فیصد تک آ گئی ہے اور جو انگلینڈ کی گورنمنٹ ہے تو وہ اس چیز کو غور سے دیکھ رہی ہے کہ پاکستان کو اس ریڈ لسٹ سے نکلا جائے اور ابھی پاکستان کو اس لسٹ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا اب تو اس وبا کی شرح کم یعنی کہ 11 فیصد رہ گئی ہے تو یہ سوال بہت سے لوگوں کا ہو گا تو آپ لوگوں کو واضح کرتا چلوں انگلینڈ نے اس لیۓ شامل نہیں کیا کیونکہ وہ ایک ماہ اور دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس وبا کی شرح دوبارہ سے نہ بڑھ جائے تو اس لیۓ اُنہوں نے شامل نہیں کیا تو اب آپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ کون سی تاریخ کو پاکستان اس ریڈ لسٹ سے نکل جائے گا تو یہ تاریخ 29 جون ہے اور اب امید یہ کی جا رہی ہے کہ اس تاریخ پہ ضرور پاکستان کو انگلینڈ ریڈ لسٹ سے نکال دے گا تو اب جو لوگ بھی انتظار کر رہے ہیں تو وہ اس ماہ کا انتظار کریں تو پھر وہ لوگ انگلینڈ کا سفر کر سکیں گے اور اُن کو قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے