انگلینڈ میں انٹرنیشنل طلبہ کیلئے اچھی خوشخبری جاری ہوئی ہے اور اب آنے والا ستمبر 2021 ان ٹیک سٹودنٹس کیلیے کافی اچھا ثابت ہو گا۔ پہلا تو یہ کہ ستمبر ان ٹیک میں آپ کو ٹریول کرنے میں کوئی بھی مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔ اس کے علاوہ نوکری کے حوالے سے بھی کوئی بھی پریشانی پیش نہیں آئے گئ۔ کیونکہ اگر ابھی کی صورتحال کے مطابق دیکھا جائے تو اس وقت یوکے میں کافی زیادہ نوکریاں موجود ہیں کیونکہ کے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اور خاص طور پر بریگزٹ کے بعد یورپی ممالک کے کافی بڑی تعداد میں لوگ یوکے سے نکل کر اپنے ممالک میں چلے گئے تھے اور اب بھی وہاں پر ایمپیلائز کو مسئلہ آرہا ہے کیونکہ وہاں پر ان کو ورکرز نہیں مل رہے ہیں اور اس وجہ سے ابھی کافی زیادہ نوکریاں یوکے میں موجود ہے
اور اب جو بھی سٹوڈنٹس اگر وہ مئی ان ٹیک میں یا جنوری ان ٹیک میں گئے ہیں تو ایسے سٹودنٹس کو یوکے میں کام کے حوالے سے فائدہ حاصل ہو رہا ہے لیکین اگر جو سٹوڈنٹس ستمبر ان ٹیک میں بھی ٹریول کرتے ہیں اور ابھی سی اے ایس لیٹر جلد ہی آنا شروع ہو گئے ہیں مطلب کے جن سٹودنٹس نے فیس ادا کر دی ہے ستمبر ان ٹیک کیلئے تو پھر ان کے سی اے ایس لیٹر آچکے ہیں یا پھر 10سے 15 دن میں کش لیٹر آجاتا ہے تو ایسے سٹوڈنٹس ٹریول کر سکتے ہیں ابھی سے ہی اور ایسے سٹودنٹس کو ستمبر تک کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب یوکے نے نیا سسٹم یہ جاری کر دیا ہے کہ جس دن سے آپ کا کورس شروع ہونا ہے تو اس کے 6 ماہ پہلے ہی آپ یوکے میں ٹریول کر سکتے ہیں تو یہ اب ستمبر ان ٹیک والے سٹودنٹس کیلیے کافی اچھی گڈ نیوز اور مواقع ہے کہ وہ جلدازجلد اپنا ویزا فائل کریں اور پھر یوکے میں پہلے 3سے4 ماہ میں آپ لوگ فل ٹائم نوکری بھی کر سکتے ہیں اور یوکے میں اب نوکری کو تلاس کرنا بھی آسان ہو گا کیونکہ یوکے میں کافی سیکٹز میں ورکرز کی ضرورت ہیں۔
0 تبصرے