انگلینڈ میں یورپی یونین کی جانب سے ہر سال ٹرپس انگلینڈ میں آیا کرتی تھی جس کی تعداد کافی زیادہ ہوتی تھی تو اب اس سال انگلینڈ نے یورپی یونین سے آنے والی ٹرپس پہ سفری پابندی کو عائد کر دیا ہے اور اس ٹرپس میں آنے والے 7 لاکھ 50 ہزار تھے اور یہ خاض کر کے سکول کے بچوں کا ٹرپس تھا جو کہ فرانس اور جرمنی سے انگلینڈ میں ہر سال آیا کرتے تھے اور ان کا مقصد خاض کر کے ایجوکیشن سے متعلق ہوتا تھا جیسا کہ انگلینڈ میں ثقافت اور نمائش ہوتی ہے جہاں پہ بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا تھا لیکن اب انگلینڈ اور یورپی یونین کے درمیان جب سے بریگزٹ ہوا ہے اور جب سے اس کورونا وبا سے حالات خارب ہوئے ہیں تو تب سے انگلینڈ میں بہت سی تبدیلی کو دیکھا جا رہا ہے یہاں تک کے انگلینڈ نے اپنے قانون میں بھی تبدیلی کر دی ہے جیسا کہ اب جو بھی یورپی لوگ انگلینڈ میں کام کے غرض سے آئیں گے تو ان کے پاس ویزا ضرور ہونا چاہیے اور اس لیۓ اب جو یہ ٹرپ بچوں کا آ رہا تھا تو انگلینڈ نے اس کو بھی ویزے سے متعلق اور مزید کچھ ضروریات رکھی ہیں یعنی کہ اب جس بچے کے پاس ویزا ہو گا تو وہی انگلینڈ میں آ سکیں گے تو اب انگلینڈ کی اس پابندی کے تحت 7 لاکھ 50 ہزار بچوں کی بجائے صرف آدھے ہی بچے جا سکیں گے
اور مزید اس کے علاوہ فرانس کے ٹریول ایجنٹ کا کہنا ہے کہ ہمارا جو کاروبار انگلینڈ سے تھا تو وہ 90 فیصد کا تھا جو کہ اب اس بریگزٹ کے باعث 10 فیصد رہ گیا ہے تو اب اس بریگزٹ کے بعد بہت سی کمی دیکھنے کو ملے گئی اور مزید اب آپ لوگ اٹلی، اسپین اور فرانس یعنی کہ کسی بھی یورپ ملک سے اپلائی کرتے ہو شرٹ ٹرم ویزا کے لیۓ یا پھر سکول ٹرپ کے لیۓ تو پھر ایسی صورت میں آپ کو 95 پاؤنڈ الگ سے ادا کرنا پڑیں گے
0 تبصرے