انگلینڈ سپاؤز ویزا میں بڑی اور نئی تبدیلی آگئی ہے اور اب ایسے پارٹنرز جو اپنے سپاؤز کو یوکے میں بلوانا چاہتے ہے تو اب ایسے افرادکس سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے جوکہ یکم۔جولائی 2021 سے فائدہ حاصل کر سکتے ہے
تو اس نیوز کی تفیصلات کے مطابق جو باہر سے سپاؤز کی فیس ہے وہ کافی زیادہ ہے جیسا کہ سپاؤز کی جو درخواست ہوتی ہے جس میں 15سو سے زاہد صرف ہوم آفس کی فیس ہوتی ہے اور پھر 1560 فیس آئی ایس ایچ کی ہے اور دوسری جانب جب تصدیق کیلئے جاتے ہے تو اس کی بھی الگ سے فیس ہوتی ہے تو اگر ان تمام کو دیکھا جائے تو یہ فیس 3ہزار سے زیادہ بن جاتی ہے اور جو فی ویوور سکیم ہے تو وہ ملک میں موجود ہے جبکہ ملک سے باہر ابھی تک موجود نہیں تھی جس پر ہوم آفس نے اعتراف کیا کہ فی ویور سکیم کی سہولت ملک سے باہر بھی موجو د ہونی چاہیے جس کے بعد اب یہ نئی پالیسی یکم جولائی 2021 سے شروع کر دی جائے گی اور اس کے علاوہ جو فی ویور سکیم کی ضروریات ہے تو وہ جہاں پر اپلائی ہوتی ہیں اور جو مرکزی ٹیسٹ ہے تو وہ اسی طرح ہی وہاں پر بھی مرکزی ٹیسٹ اپلائی ہو گا مثال کے طور پر اگر سپاؤز اپنے بیوی یا شوہر کو بلوانا چاہتے ہے تو ان کیلئے اب یہ سکیم موجود ہے اور اس کے علاوہ اگر کوئی برٹش بچہ ہے اور وہ اپنے والدیں کو بلوانا چاہتا ہے تو وہ بھی اس سکیم سے فائدہ اٹھا کر اپنے والدیں کو بلوا سکتا ہے دوسری جانب اگر کوئی مالی مدد برداشت نہیں بھی کر سکتا ہے تو پھر انگلینڈ کے قانون کے مطابق 10سال کے روٹس پہ وہ یہاں تک کہ وہ آئے نہیں ہے اس ملک میں لیکن وہ 10سال روٹس پر جاسکتے ہیں
0 تبصرے