انگلینڈ میں 21 جون کو کون سا فیصلہ ممکن؟

جیسا کہ 21 جون کو انگلینڈ میں لاک ڈاؤن کو مکمل ختم کرنے کے بارے میں نظرثانی کی جا رہی ہے اور وزراء کو اس وبا سے متعلق آگاہی فراہم کی جا رہی ہے کہ پابندی ختم کرنے کے بعد اور ساری صورت حال پر نظر رکھنے اور احتیاط سے کام کرنے کو کہا گیا ہے تو اب آنے والی تاریخ 21 جون جو کہ بڑی تبدیلی لا سکتی ہے اور مزید اس حوالے سے جو انگلینڈ کی حکومت ہے تو اُس پہ بھی کافی دباؤ بڑھ گیا ہے کیونکہ اگر اس وقت انگلینڈ کی اس انڈین وائرس کی صورت حال کو دیکھا جائے تو وہ 75 فیصد انڈین وائرس انگلینڈ میں ابھی تک پھیلا گیا ہے اور اس انڈین وائرس سے انگلینڈ کے کافی علاقے متاثر بھی ہوئے ہیں اور جن علاقوں میں زیادہ خطرہ اس انڈین وائرس کا پایا گیا ہے جس کے باعث وہاں پہ کچھ پابندیاں لگائی گئیں ہیں اور اب انگلینڈ کی حکومت پھر اس لاک ڈاؤن کو مکمل طور پہ بحال کرنے کے حوالے سے ایک بار پھر سوچ بچار کر رہی ہے کہ اب اس لاک ڈاؤن کو بحال کیا جائے یا پھر نہیں تو اب آنے والی 21 جون کو انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن اس حوالے سے روڈ میپ کو جاری کر سکتے ہیں اور مزید یونیورسٹی پروفیسر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اب یہ انڈین وائرس جو کہ کافی حد تک انگلینڈ کے لیۓ برُا ثابت ہو سکتا ہے تو اس ساری صورت حال پہ نظرثانی کرتے ہوئے اُنہوں نے وزیراعظم بورس جانسن کو کہا ہے کہ یہ پابندی 21 جون کو ختم نہ کی جائے جس کے بعد اچھی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ 21 جون کو کیا وزیراعظم روڈ میپ جاری کرتے ہیں کیا یہ پابندی مکمل طور پہ ختم ہو جائے گئی یا نہیں تو اس حوالے سے آنے والے دن میں پتا چل جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے