انگلینڈ میں موجود تمام الیگل امیگرنٹس کیلئے یوکے سے انتہائی اچھی اور زبردست نیوز آگئی۔ایمنسٹی 2021 کے حوالے سے الیگل امیگرنٹس کیلیے بڑا فیصلہ ہونے جارہا ہے۔جو کہ یوکے میں کافی لمبے عرصے سے موجود امیگرنٹس کیلیے بڑی خوشخبری کی بات ہے۔ جیسا کہ آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ کچھ مہینے پہلے ہی یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کیلئے پٹیشن کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور اس پٹیشن پر 1لاکھ دستحط کی معیاد کو رکھا گیا تھا۔ اور اس پٹیشن کی آخری تاریخ 14 جولائی فائنل کی گئی تھی۔
جبکہ اس پٹیشن پر اس ماہ یعنی کے مئی میں ہی دستحط کو مکمل کر لیا گیا ہیں جو کہ اب 1لاکھ دستحط سے بھی زیادہ تجاوز کر چکے ہیں تو ابھی کی تمام صورت حال کے مطابق جو نیوز یوکے میں امیگرنٹس سے متعلق گردش میں ان کے مطابق 7جون سے امید اور تواقعات یہی کی جارہی ہے کہ اس پر باقاعدہ طور پر یوکے پارلیمنٹ اور ہاؤس آف کامن میں بحث جو ہے اس کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ کیونکہ یوکے میں موجودہ جو صورت حال ہے اس کے مطابق یوکے کی محتلف جو ڈپارٹمنٹ ہے جو فرمز یعنی کہ جو مختلف شعبہ جات ہیں ان میں بڑی تعداد میں ورکرز کی ضرورت درکار ہے تو اس لیے یوکے حکومت نے اب ایمنسٹی کی طرف جانا ہی ہیں اور دوسری جانب اس حوالے سے ایک اور پٹیشن کا آغاز بھی ہوا ہے جوکہ یوکے کے مختلف علاقوں کے ایم پی ہیں ان سے متعلق ہے کہ آپ بھی اس پٹیشن پر سائن کریں تاکہ آپ کے علاقے کے ایم پی بھی آپ کے حق میں اپنی رائے یا مواقف دیں جب پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہونی ہے اس لیے واضح رہے جو 7جون 2021 سے جو پارلیمنٹ میں الیگل امیگرنٹس کیلئے بخث ہونے جا رہی ہیں ۔اس میں لیبر پارٹی اور دوسری سیاسی جماعتیں اور مختلف علاقوں کے جو ایم پی ہیں وہ بھی اس سے متعلق یعنی کے ایمنسٹی کے حق میں ہے کہ الیگل امیگرنٹس کو لیگل کیا جائے انہیں اس سہولت سے آراست کیا جائے ۔اس کے علاوہ جیسا کہ ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے بھی 4ہزار کے قریب الیگل امیگرنٹس کی ڈیپوٹیشن کو روک دیا ہے تو یہ بھی ایک اچھا اشارہ ہے کیونکہ ان کی جانب سے یہ ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے اس کے علاوہ کافی افراد کی طرف سے یہ بھی پوچھا جارہا تھا کہ کیا یوکے میں ایمنسٹ ی جون یا پھر جولائی تک یوکے حکومت اوپن کر دے گئی تو واضح رہے کہ جہاں تک میرا خیال ہے صورت حال کو دیکھتے ہوئے تو اس کے مطابق جولائی میں ایسے الیگل امیگرنٹس جن کو کافی وقت گزار چکا ہیں یوکے میں رہتے ہوئے ان ایمنسٹی ملنا شروع ہو گی کیونکہ جون کے ماہ میں بخث ہونے کے بعد اس کا حتمی فیصلہ ہم سب کے سامنے کلئیر ہو کر آجائے گا یاد رہے کہ جو بھی فیصلہ فائنل آتا ہے وہ امیگرنٹس کے حق میں ہی ہوتا ہے کیونکہ یوکے میں تمام جو سیاسی پارٹیز ہے اور جو انسانی حقوق کی تنظیمں یا پھر جو ادارے ہیں وہ سب اس وقت متحرک ہو چکے ہیں اور اس لیے فیصلہ امیگرنٹس کے حق میں ہی آئے گا۔
0 تبصرے